نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ ذ کو سرائیکی والی ذال نہ سمجھا جائے
  2. گُلِ یاسمیں

    میر تھا شوق مجھے طالبِ دیدار ہوا میں • میر تقی میرؔ

    خوبصورت انتخاب اور بہترین انداز بیان۔ داد قبول کیجئیے مع شاباشی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    ہم تو واقعی میں سمجھتے رہے کہ آپ بھابی ہی پر شعر کہتے رہے، دیوان لکھتے رہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ترتیب کو خود ہی درست کر دیں تو ٹھیک رہتا ہے ورنہ الٹی گنگا بہانے کا الزام دھر دیا جاتا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ سب کو چائے کے ساتھ ڈرم ہی یاد آئے گا ۔ مگر گل نے کیا خطا کی اب۔ ذ نے کیا قصور کیا تھا بھلا کہ اسے لڑی سے نکال دیا۔؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم لڑی کو الٹا گھمانے جا رہے تھے۔ شکر کہ جلدی سے ترتیب درست کر دی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں بہت اچھے سےایک اور دور پھر سے ختم ہوا۔اور نیا شروع ہو گیا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    سیما علی آپا سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی تبدیلی آئی ہے ۔ ملاحظہ فرمائیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت اچھا سلسلہ ہے واقعی ۔ خیرخیریت، چائے پانی ، مصروفیات سبھی کچھ سے با خبر رہا جا سکتا ہے یہاں
Top