نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش جلدی سے پکڑ کر لائیے مچھلیاں اور پھر ساری محفل کے لئے پکوڑے بناتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جی۔۔۔ چائے پیتے ہوئے سکون ہی سکون۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ لینے جائیے گا خود کافی کا کپ۔ ثمرین کو آواز دیجئے آخر وہ کس مرض کی دوا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    شبستان سرور جلد سوم پروف دھاگہ

    نہیں معلوم۔ ہم نے تو پچھلا والا مراسلہ ہی کاپی کیا تھا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    منہ مانگا انعام دیجیے گا اگر آپ صحیح بوجھ پائےتو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی ابھی تو ہم آرام سکون سے بیٹھے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کھائیے گا مگر پہلے کوئی ایسی مچھلی تو ڈھونڈئیے جو پکوڑے بناسکے :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہاں رہ گئے آپ سب! ہم آئے تو سارے چلے گئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی کی دھار خراب ہوگئی لوہے کی تار کاٹنے سے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نہ کریں بھائی ہم سب آپ کی مدد کرنے کو آجائیں گے اخیر میں
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کرنے کی بات یہ ہے کہ ہمیں چاہ چائے سے اکتاہٹ ہوتی جا رہی ہے۔ اللہ خیر کرے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی صبح سے کتنے کپ چائے پی آپ نے ؟ ہم نے تو تین سے گھٹا کر ڈیڑھ کپ تک کردیا ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر اور باطن ایک جیسا ہونا چاہیے انسان کا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا غور فرمائیے اور پکے کاغذ پر لکھ کر رکھ لیجئیے کہ گل اگر چائے بنائے گی تو بس اپنے پینے کے لئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی مچھلی کے بنائے پکوڑے کھانے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فش ہکوڑے کون کھائے گا ؟
Top