نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لیکن وہ تو پہنچنے تک پگھل جائے گی۔ ایسا کرتے ہیں کہ آپ یہاں آکر ایک کی بجائے دو قلفیاں کھا جائیے ۔ کتنا خرچہ ہو گا آپ کا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم نے بلایا فیصل بھائی۔ تفتیش کا سارا خرچہ روؤف بھائی کے ذمہ ہے۔ بس ابھی جا رہے ہیں وہ کچن میں شربت بنانے۔ ہن چنگے رہے او بھائی۔ آپ کا مطلب ہے کہ شربت سے بچنے کے لیے بندوق کا لائسنس ہونا ضروری ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لیکن رؤف بھائی کے پاس تو روپے ہوتے ہی نہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ لوگوں نے تو بچ نکلنا ہے اور گل باجی کے خلاف کاروائی ہو جانی ہے۔ اس لئے چپکے سے آپ لوگ بھی یہیں آجائیں ۔ہم ہر وقت تو بھائیوں کے لیے قربان ہونے سے رہے۔ ہاں ہاں بندوق بھی وہی جس سے غباروں کو نشانے لگائے جاتے ہیں۔ بالکل روؤف بھائی۔۔ ارادے باندھیں گے تو عمل کریں گے نا
  5. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    لیں بھلا ہم نے کب نکالی بندوق۔ ہم نے تو بس اپنا ارادہ ظاہر کیا ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    جی بالکل دیکھی۔ ہاں لگ تو ایسےرہا ہے کہ نادر علی بھائی کی تسلی نہیں ہوتی کسی جواب سے۔ کیا وہ بھوتوں کی زبان سمجھتے ہیں؟
  7. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    ہر گز نہیں۔ بلکہ فیصل عظیم فیصل بھائی کی نگرانی میں آپ ہی کی تحقیق و تفتیش و تشویش کی تشخیص کروانے کے بعد آپ پر پاکستان تعزیرات کے مطابق دفعات لگائی جائیں گی اور سزا کے ساتھ جرمانہ بھی کیا جائے گا جو سیدھا ہماری جیب میں جائے گا۔ ہن پئی ٹھنڈ روؤف بھائی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    میر تھا شوق مجھے طالبِ دیدار ہوا میں • میر تقی میرؔ

    ہائے اللہ جی۔۔۔ ہم بھی ہمہ تن گوش ہیں فہد اشرف بھائی۔ اسی روداد کے بعد ہی اب کسوٹی کھلی جائے گی تا کہ ایک عدد گیم آپ پر بھی ہو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    نادر علی نے کیا پرچہ ء امتحان جاری کیا ہے :heehee: گل یاسمیں ہیں تو گل بھی یاسمیں والے ہی ہوئے ۔ واپسی جواب میں بتائیے گا کہ نادر علی بھائی کی تسلی ہوئی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    روز کی جانکاریاں جمع کرتے جائیے جو جان جوکھوں میں ڈال کر فراہم کی جاتی ہیں۔ البتہ روؤف بھائی کہیں پہ بھتنی یا پچھل پیری کا ذکر کرتے پائے جائیں تو اس طرف دھیان مت دیجئے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    مصور دی مصوری دی کی گل ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    واس روم کا ہووے ہے ادا۔۔۔ دھلائی روم کہہ لو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کوئی روک سکے روک لے کوئی ٹوک سکے ٹوک لے ہو اگر کسی کا حوصلہ گل ہے ادھر
  14. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گل کاہے کو دھوکہ دے گی۔ ڈٹ کر رہے گی۔ آہو
  15. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گراں ہو گا مصور کا احساں
  16. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    مک گئے آم۔ دو ادا سارے آم کھا گئے۔ گولڈ لائے دہ سو گرام؟
  17. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    طوطلے ہوئے ادا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top