زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
عدنانی املا
پھر طو حو چقی غلتی
گُلِ یاسمیں
Post #198
اگست 30، 2022
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو کیا ثمرین نے چائے بنانے سے انکار کر دیا ابھی کے لئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,078
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پینی تو ہمیں پڑنی ہے چائے ۔۔ اگر مہمان نوازی کی خاطر پیش کر دیں۔ اس لئے اپنی اپنی چائے لانی ہو گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,077
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹال دیتی ہیں ثمرین ہمیں تو ہمیشہ۔ عاطف بھائی کو فٹافٹ پیش کر دی جاتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,365
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عدنانی املا
آپ طو پورے رعول مے عائے ہیں فیصل بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #188
اگست 29، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی آپا تو ابھی سنتے ہیں آپ سے حلیم سے بھی بڑا والا لطیفہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,363
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دراصل اپنا دل مطمئن ہو تو دوسروں کے بارے بھی کوئی شک وشبہ ذہن میں نہیں آتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,358
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہماری آج کی زیادہ تر مصروفیات ختم ہو چکی ہیں۔ اس لیے اب محفل پر موجود رہیں گے۔آجائیے آپا اور عاطف بھائی اپنی چائے لے کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,073
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ سب یہی گنگنا رہی ہوں گی دل مانگتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن لیکن فرصت تو نکالنی پڑتی ہے نا آپا اردو محفل کے لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,072
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عدنانی املا
شوک طے ہے ۔ عور شوک دا قوئی مول نہیں حوتا
گُلِ یاسمیں
Post #186
اگست 29، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہنے دیں اگر حلیم والا معاملہ ہی ہوناہمارے ساتھ۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #22,355
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن گاہے بگاہے محفل میں جھانک جاتے ہیں۔ روؤف بھائی کی تو آج غیر حاضری لگ جانی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,068
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل کی غیر حاضری نہ لگا دیجئیے گا۔۔ ہم یہیں آس پاس مگر کچھ مصروف۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,067
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سوال یہ ہے کہ ہم تو پہنچ نہ پائیں گے فالودہ کھانے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ کوئی ہمیں بھجوا دے اپنے خرچے پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,353
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت ہماری بھی چاہنے لگی فالودہ کھانے کو۔۔ زیادہ سارا تخم ملنگا ڈال کر
گُلِ یاسمیں
Post #22,349
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر لہسن پیاز کی خوشبوچائے کی مہک پر حاوی ہو کر بھلا گئی کہ آتے ہی السلام علیکم کہنا تھا۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #22,339
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ نہ کرتے ہم حاضری لگوانے آ ہی گئے محفل میں کچن کے کام ادھورے چھوڑ کر۔ کرونا کے دو مریضوں کو کھانا بنا کر پہنچانا ہے۔ اللہ پاک اس آفت سے نجات فرمائیں۔ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #22,338
اگست 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
آپ کا بھی شکریہ۔ واقعی میں گپ شپ کی لڑی میں آج خوب رونق رہی ہے۔ ہمارے بھی 12 بج چکے۔ اور ہم بھی چلے۔ پھر سے آنے کے لئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,654
اگست 28، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
یعنی کہ اب ساری محفل ہماری۔ ٹھیک ہے آپ بھی خواب خرگوش کے مزے لے لیجئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,652
اگست 28، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
واپس ابھی آئے یا نہ آئے لیکن خواب میں قلفیاں ضرور کھائیں گے روؤف بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #4,650
اگست 28، 2022
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top