اب تو جو ہونا تھا ہو گیا۔۔۔ پچھلی بار کا تو آپ نے ازالہ کردیا لیکن اگلی بار کے لئے دس الارم سیٹ کیجئے گا ورنہ کسی کے ذمہ لگا دیجئے گا آپ کو جگانے کا کام۔
یوں کہ درپردہ آپ معاملے کی تہہ تک پہنچ گئے ہیں۔
البتہ نہ بھیجنے والی بات سے ہم متفق نہیں۔
ہاں مگر جس طرح رؤف بھائی ہماری ہر بات میں مخالفت کرتے ہیں اس لئے واقعی
یہ ٹھنڈ پڑنے والی نہیں :ROFLMAO: