نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں اب کہہ کر کیا مانگنا۔ دکھ بول کے جے دسیا تے کی دسیا
  2. گُلِ یاسمیں

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    یعنی کہ ہماری سائٹیڈ پہ کوئی بھی نہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    آپ سے تو ہمیں اسی بہانے کی توقع تھی روؤف بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    اب تو میدان سج گیا بچھوؤں سے۔۔۔۔ بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال دیا اور ڈیوٹی کے بہانے جانے لگے
  5. گُلِ یاسمیں

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    واقعی اپنی راہ لے کے چل نکلے ہیں۔ اپنی تو دہشت ہی بہت ہے نا جیسے
  6. گُلِ یاسمیں

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    ارے واہ یہ لڑی تو یاسر بھائی کی اپنی ہے۔ ہم ایویں ہی ڈر رہے تھے کہ کہیں بھولے سے میم الف کی لڑی کا حشر نشر نہ ہو جائے
  7. گُلِ یاسمیں

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    روؤف بھائی تو بھول چکے ہوئے تھے لیکن آپ نے پھر سے یاد کروا دیا تو سارا قصور آپ کا ہوا
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول ہمارا چائے والا تو خالی ہے اب تک
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم کو کس چیز پہ غور کرنا تھا
  10. گُلِ یاسمیں

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: کیسے بھائی ہیں آپ
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوشی ہوئی کہ صرف گل ہی کے خیالات ایسے نہیں ثمرین کی سستی بارے۔ ویسے بھی یہ ماضی قریب کی بات بن کر رہ گئی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹا فٹ سے پڑھتے ہوئے ہم قوی کو قومی پڑھ گئے :ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوشش تو تھی محفل میں موجود رہنے کی مگر علیشا کے ساتھ مصروف تھے۔ چائے تو چاہئیے اب۔ کہاں رہ گئیں ثمرین
  14. گُلِ یاسمیں

    ہوں میں کل سنسار سے اوبا ہوا

    بہت زبردست۔۔۔ واہ واہ بہت اچھی غزل ہے ماشاءاللہ
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئیے ہماری حاضری نوٹ کر لیجئیے
  16. گُلِ یاسمیں

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    شاید اصل نام تو شمیم ہولیکن نام میں کیا رکھا ہے نان کی بات کیجئیے تا کہ بان کی چارپائی پر بیٹھ کر کھایا جائے
  17. گُلِ یاسمیں

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    کچھ کھانے پینے کی بات ہو رہی ہے کیا
Top