نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    بہت شکریہ سر
  2. نیرنگ خیال

    میں میچ کو بس میچ سمجھ کر دیکھتا ہوں اور وہ بھی کئی سال سال بعد.... :) لہذا ہم پر جذباتیت کا...

    میں میچ کو بس میچ سمجھ کر دیکھتا ہوں اور وہ بھی کئی سال سال بعد.... :) لہذا ہم پر جذباتیت کا دورہ نہیں پڑتا دوست
  3. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اور دوستوں کو آپ :ROFLMAO:
  4. نیرنگ خیال

    ہارتے ہی سپرٹ یاد آگیا۔ بلے اوئے۔۔ پہلے ہی کھیل کو کھیل سمجھ کر دیکھتا۔۔۔۔ :)

    ہارتے ہی سپرٹ یاد آگیا۔ بلے اوئے۔۔ پہلے ہی کھیل کو کھیل سمجھ کر دیکھتا۔۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اک تو انکل آپ آئے اتنے دن بعد پھر کچھ لائے بھی نہیں۔ الٹا میرا ہی بھالو کھینچ رہے۔ میں نہیں بولتا آپ سے :confused: عینی پھپھو آپکا شکریہ۔ آپ بہت اچھےہو
  6. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    وہ کہہ رہی ۔۔۔ کیانی۔۔۔ توبہ توبہ۔۔۔ ہاہاہاہا
  7. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اچھا ماشاءاللہ دشمن دار آدمی ہیں آپ
  8. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    آمین شکریہ کاشفی بھائی
  9. نیرنگ خیال

    لو جی. لوگ اس طرح کے مسائل پر پوری پوری بلاگ چھاپتے اور تم مذاق اڑا رہے

    لو جی. لوگ اس طرح کے مسائل پر پوری پوری بلاگ چھاپتے اور تم مذاق اڑا رہے
  10. نیرنگ خیال

    یار تم سے بات نہیں کرنی. جب اردو کرو تو تم انگلش کا تقاضا کرتے ہو. اب انگلش ہے تو تمہیں اردو چاہیئے.

    یار تم سے بات نہیں کرنی. جب اردو کرو تو تم انگلش کا تقاضا کرتے ہو. اب انگلش ہے تو تمہیں اردو چاہیئے.
  11. نیرنگ خیال

    لو جی اک تو وعدہ آئسکریم کیا بنا ڈانٹ ڈپٹ کیئے. ورنہ پہلے تم روتی اور پھر آئسکریم ملتی. :) اور...

    لو جی اک تو وعدہ آئسکریم کیا بنا ڈانٹ ڈپٹ کیئے. ورنہ پہلے تم روتی اور پھر آئسکریم ملتی. :) اور اوپر سے تشنیع ہنوز
  12. نیرنگ خیال

    میرے کملی والے ﷺ کی شان ہی نرالی ہے

    ارے یار دیکھو میں نے یہاں تبصرہ ہی نہیں کیا۔ سوچا کہ اہل علم کچھ لکھ ماریں گے تو سب کے دو دو جملے اٹھا کر خود اپنی دکان بھی چمکا لوں گا۔ ;) پر کیا ہے کہ اللہ بھلا کرے اب تمہیں میرے ہی تبصرے پر گزارہ کرنا ہوگا۔ o_O یار یہ واقعات تو کمال ہیں ہی اور تمام تحریروں کی طرح تمہارا انداز تحریر اس میں بھی...
  13. نیرنگ خیال

    آج تو میں جا رہا ہوں ابھی. اب تو کل ملاقات ہوگی. تو آئسکریم اپنے وقت پر وعدے کے مطابق

    آج تو میں جا رہا ہوں ابھی. اب تو کل ملاقات ہوگی. تو آئسکریم اپنے وقت پر وعدے کے مطابق
  14. نیرنگ خیال

    لو دن تک تو گن کر بتا دیئے. بھئی اب اس سے جلدی ممکن نہیں،... ہو ہو ہو

    لو دن تک تو گن کر بتا دیئے. بھئی اب اس سے جلدی ممکن نہیں،... ہو ہو ہو
  15. نیرنگ خیال

    بس میں نہ ایسے کاموں میں دیر نہیں کرتا اس لیئے جلدی کا وعدہ کر لیا. وقت لگے گا نہ ٹالنا سیکھنے...

    بس میں نہ ایسے کاموں میں دیر نہیں کرتا اس لیئے جلدی کا وعدہ کر لیا. وقت لگے گا نہ ٹالنا سیکھنے میں :) :) :)
  16. نیرنگ خیال

    آئسکریم اپنی بہنا کو ویسے ہی اگلے سال کے 366ویں دن کھلا دیں گے. اس میں ڈانٹنے کی ضرورت ہی نہیں...

    آئسکریم اپنی بہنا کو ویسے ہی اگلے سال کے 366ویں دن کھلا دیں گے. اس میں ڈانٹنے کی ضرورت ہی نہیں ہا ہا ہا
  17. نیرنگ خیال

    نہیں ہم نے ڈانٹنا ہی نہیں. جتنا مرضی زور لگا لو بہنا. :-)

    نہیں ہم نے ڈانٹنا ہی نہیں. جتنا مرضی زور لگا لو بہنا. :-)
  18. نیرنگ خیال

    ہا ہا ہا جی بالکل. اب بہنوں کو تو نہیں روکا جا سکتا. باقی ہوتے تو ڈانٹ کر بھگا دیتے ہم.

    ہا ہا ہا جی بالکل. اب بہنوں کو تو نہیں روکا جا سکتا. باقی ہوتے تو ڈانٹ کر بھگا دیتے ہم.
  19. نیرنگ خیال

    یہ ٹیم فاونڈیشن سسٹم کا Bug ہے. حسیب نے کہا تھا کہ آپ اپنے سٹیٹس پر کام کی باتیں لکھا کریں تو وہ...

    یہ ٹیم فاونڈیشن سسٹم کا Bug ہے. حسیب نے کہا تھا کہ آپ اپنے سٹیٹس پر کام کی باتیں لکھا کریں تو وہ لکھی ہے. :)
  20. نیرنگ خیال

    حسیب نذیر گِل تیرے اصرار پر کام کی بات :)

    حسیب نذیر گِل تیرے اصرار پر کام کی بات :)
Top