آپ کو میں نے کبھی نہیں دیکھا یہاں o_O صبح اٹھ کر آتا ہوں تو جگہ جگہ آپ کے مراسلوں کے نشانات پاتا ہوں کہ یہاں یہاں سے اپیا گزر گئی ہیں۔:)
آپی بہت شرارتی ہے۔
عشبہ قدیم نام ہے۔ بعض روایات کے مطابق حضرت زکریا کی بیوی کا نام تھا۔ اور مطلب ہے بہت حیا والی۔ جبکہ آسٹریلین اور رشین زبان میں اس کا مطلب...