اس بات کا کامل یقین سے تو کوئی خاص تعلق نہیں لگتا ہاں اناڑی پن واضح ہے۔ ورنہ کوہ پیما کو پتہ ہوتا کہ وہ کتنا اوپر ہے:laugh:اور پیشانی پر ٹارچ کیوں نہ باندھی۔ ایسے اناڑی کا تو مرنا ہی بنتا تھا۔:ROFLMAO:
کمال تصاویر سر۔ ڈوبتا سورج تو میرے پسندیدہ مناظر میں سے ایک ہے۔ پر اداسی پر اتنی پیاری تصاویر۔ کیوں کیمرہ اداس نہ تھا کیا:p
اور سوئمنگ پول کو نہر کیوں بنا کر بیٹھے ہیں:ROFLMAO: