تو کبھی ان وجوہات کا بھی تذکرہ ہو جائے جنکی وجہ سے انکو جنت ارضی سمجھا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ میرے اس مراسلے کا دوغلے پن والے موضوع سے تعلق نہیں۔ :) بات وہیں کہ ہم وہ حالات خود کیوں نہیں پیدا کرتے۔ جب ہم امریکن بینکوں کے لیئے کام کرتے تھے یہاں پاکستان میں تو میری تنخواہ محض چند ہزار روپے تھی۔ جبکہ...