نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    سر میں اس لیئے بے دھڑک آپ سے سوالات کر لیتا ہوں کہ آپ تسلی بخش جوابات دیتے ہیں۔ وگرنہ سیاست کے زمرے سے میں کوسوں دور بھاگتا ہوں۔ وہ بھلے مسلم کے خلاف لکھتے ہیں۔ مگر انکا لکھنا محض لکھنے تک محدود نہیں ہوتا۔ وہ اس پر عمل بھی کر کے دکھاتے ہیں۔ مثالوں کی چنداں ضرورت نہیں:p۔ دوغلہ پن بالکل ہے۔ اور...
  2. نیرنگ خیال

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    یوسف بھائی خوب لکھا ہے انہوں نے پر مجھ ناچیز کو یہ سمجھ نہیں آ رہی۔ کہ کیا محبت عملی نہیں ہوتی؟ ہم عمل سے دور ہیں تو محبت کے دعوے دار کیونکر ہیں؟ صرف اک دعوی محبت کو لے کر ہم نے زبانی کلامی وہ ادھم مچا رکھا ہے کہ الاماں ولحفیظ۔ جب تک ہم لوگ عملی میدانوں میں سبقت نہ لے جائیں گے ہماری اور ہمارے...
  3. نیرنگ خیال

    تاج محل اب دبئی میں

    یہ صرف شیخوں کا نہیں تمام مسلمین کا المیہ ہے دوست۔ صرف ً مغلوں پر الزام کیوں۔ علوی، تغلق، غوری اور لودھی خاندان نے بھی تو مسند اقدار کی صدہا سال رونق افزائی کی ہے۔ انہوں نے کونسا تیر مارا ہے۔ ہمارے پاکستانی بھائی کیا کرتے ہیں۔ کبھی سرے محل تو کبھی کوئی اور محل۔ محلات کی چاٹ کھا گئی اس امت کو گھن...
  4. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے حیسب نذیر کے ساتھ

    زبردست یار۔ روبی کہاں پر مشہور ہو رہی؟;) اور موصوفہ ہے کون:p
  5. نیرنگ خیال

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    یہ کیسی عوام الناس کے لیئے بات تھی آپی کہ اوئے نیرنگ۔ اور بعد میں سب سے خطاب:eek: میں سمجھا کہ بات کے پردے میں ہم کس سے مخاطب ہیں والی رمز سے روشناس کرایا جا رہا مجھے:p آپی حس مزاح تو بس اللہ کا کرم ہے۔ اک بار پھر اللہ کا شکر کر دوں کہ اس نے مجھے غرور نہیں کرنے دیا کبھی:):) وہ تو آپی میں پوچھتا...
  6. نیرنگ خیال

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    ہیں آپ بھی تاخیر سے آنے والوں کی فہرست میں۔۔۔۔ چلیں جی وصول کیا۔ شکریہ
  7. نیرنگ خیال

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    یار پہلےکہاں تھے تم لوگ۔ اب اک صدی بعد آئے ہو:)
  8. نیرنگ خیال

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    :) انتہا نام سے اک بھائی ہمارے ہیں لہذا اس طرف نہ جایا جائے:ROFLMAO:
  9. نیرنگ خیال

    تاج محل اب دبئی میں

    لو جی نیا تاج محل آنے لگا مارکیٹ میں:eek: ۔ چائنہ کاپی۔:p میں حیران ہوں ویسے کہ چائنہ کیا کیا بنا رہا ہے۔ اس بار تو مس ورلڈ بھی چائنہ کی ہےo_O پتہ نہیں اک سال بھی چل پائے گی یا نہیں۔:LOL: بات کدھر نکل گئی:censored:۔ ہاں تو یار بنائیں نہ۔ اُس دور اور اِس دور میں ٹیکنالوجی کا بھی تو زمین آسمان...
  10. نیرنگ خیال

    قلفہ اور محفل

    یہ ذرا وحشی ہنسی ہے آپی:ROFLMAO: ۔ ویسے ہنستے ہوئے سب اچھے لگتے ہیں۔ اس بات سے اختلاف کا حق محفوظ رکھتا ہوں:laugh:
  11. نیرنگ خیال

    قلفہ اور محفل

    عثمان بھائی ویسے عین درمیان آپکی تصویر خوب آئی ہے۔ وہ بھی قلفہ کے نام پر:laugh:
  12. نیرنگ خیال

    قلفہ اور محفل

    یہ میرے دھاگے کی تعریف ہے نہ:shock: شکریہ قر ۃ بہنا :) :) آپی بڑے جو ہوئے۔ شکریہ آپی بس کبھی غرور نہیں کیا:)
  13. نیرنگ خیال

    قلفہ اور محفل

    :eek: اس سوال کا جواب تو آپکو بقیہ مخاطب حضرات ہی دے سکتے۔ ہاں اگر آپ بھی یہ قلفہ کھا کر گوگل کے نتائج میں آگئے تو آپکو بھی ادھر شامل کر لیا جائے گا:p کدھر کدھر:laugh:
  14. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اب آپکو سورج نکلنے کے بعد محفل میں آنے کی عادت ہے۔اور مجھےامی نے مغرب کے بعد گھر سے نکلنے سے منع کر رکھا ہے۔:) عشبی آپکو شکریہ بول رہی:notworthy:
  15. نیرنگ خیال

    پاکستان خوش ممالک کی فہرست میں سولہویں نمبر پر

    ہر گھنٹے بعد بجلی آنے کی خوشی:) تین دن بعد سی-این-جی ملنے کی خوشی;) پٹرول کی لائن میں لگ کر صرف 20منٹ بعد ہی باری آنے کی خوشی(y) 6 بڑی بوتلیں خریدنے پر 4روپے بچانے کی خوشی:sneaky: اور ایسی کتنی ہی چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے عبارت ہے زندگی۔:bighug: اور تو اور عالمی برادری میں سولہویں نمبر پر آنے کی...
  16. نیرنگ خیال

    قلفہ اور محفل

    قلفہ کھایا ہی کہاں جا رہا ہے صاحب :ROFLMAO:
  17. نیرنگ خیال

    قلفہ اور محفل

    چلیں اسی بہانے وارث بھائی آپنے قدم رنجہ فرمایا ہمارے دھاگے پر:) ۔ آئندہ ہم ایسے ہی نام رکھا کریں گے:ROFLMAO: ۔ فالودہ اور محفل وغیرہ وغیرہ:laugh:
  18. نیرنگ خیال

    آمد نامہ (دوسری اور آخری قسط)

    بہت خوب علوی بھائی۔ مگر میں لاہور کی بات نہیں کر رہا۔ ملتان اور اسکے گردونواح ہی کی طرف میرا اشارہ تھا۔ جہاں تک لاہور کا تعلق ہے تو وہ حوالہ اس لیئے دیا کہ حضرت نے اپنی کتاب میں اس نام سے لکھا ہے اسے۔ اس سے ظاہر یہ ہوا کہ لاہور تھا تو صحیح مگر اوراق میں اسے وہ حثیئت حاصل نہ تھی جو کہ اس وقت...
  19. نیرنگ خیال

    قلفہ اور محفل

    ہی ہی ہی (تمہارا ہی بھائی بنتے ہوئے):)
Top