میں صرف اپنی اطلاعات چیک کرنے آیا تھا کہ اس دھاگے پر نظر پڑ گئی۔ چونکہ نام اور موضوع میں مطابقت نہ تھی لہذا مجبوراً لکھناپڑا۔ آپ نے نام جنت کے دروازے رکھا اور بیان جنتوں کے نام کیئے ہیں۔ فیس بک پر بھی اس قسم کی معلومات بنا کسی تحقیق کے چلائی جاتی ہیں۔
چونکہ یہ باب میری ناقص معلومات میں نہیں آتا۔...