سب باتیں بنی ہوئی ہیں۔:p کچھ نہیں ہے ایسا۔o_O اک آدھے کیس پر پوری سوسائٹی کو مورد الزام نہیں ٹہرایا جا سکتا۔ :) یہاں پر اکثر ایسی شادیاں میں نے دیکھیں ہیں جس میں لڑکے کی عمر لڑکی کی عمر کا آدھا بھی نہیں ہوتی۔ رواج یہ ہے کہ بڑے بزرگ دوستی یا رشتے داری کے نشے میں بکواس کر بیٹھتے ہیں کہ میری پہلی...
میں سمجھا کسی کی زبان میں زخم ہو گیا ہے۔:eek: مگر یہاں تو وہی حسب روایت نصیحتوں کی پوٹلی نکلی۔:confused: صبح صبح کڑوی نصحیتیں سننے سے پورا دن منہ کا ذائقہ کڑوا رہتا ہے۔o_O خیر اس حکایت کو نئی نسل کے مزاج کے مطابق بیان کیا جانے کی اشد ضرورت ہے۔ :p