نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    صد ہزار متفق

    صد ہزار متفق
  2. نیرنگ خیال

    جنگل کا قانون

    ترجمے عنایت کیئے جائیں۔ اب یاد نہیں کہ کس کے کیئے تراجم تھے۔ :) نہیں ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ :) میں تو نیک نام ہی ہو گیا اس کام میں :p
  3. نیرنگ خیال

    بزدل غلام

    :laugh:اب اتنے مراسلے کرنے لگتا تو شام تک اک اور ہزاری کا دھاگہ کھلا ہوتا۔
  4. نیرنگ خیال

    آپ نے لکھ رکھا ہے کہ ابھی غم روزگار کا وقت نہیں آیا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟

    آپ نے لکھ رکھا ہے کہ ابھی غم روزگار کا وقت نہیں آیا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
  5. نیرنگ خیال

    مطلب آپ کو بیچارے شوہروں کی مظلومیت پر شک ہے؟ بس جی جو بندہ ید بیضا کا بھی منکر ہو اسے کون...

    مطلب آپ کو بیچارے شوہروں کی مظلومیت پر شک ہے؟ بس جی جو بندہ ید بیضا کا بھی منکر ہو اسے کون سمجھائے۔ ہا ہا ہا۔ یہ رمز کنایہ ہے۔ اب کوئی مجھ پر کفر کا فتوی نہ لگا دے۔
  6. نیرنگ خیال

    خود ساختہ مظلوم شوہر۔۔۔۔۔ :( یہ کہاں ہوتے ہیں۔ میں نے تو ہمیشہ میڈ ان وائفس ہی دیکھیں ہیں۔ یعنی...

    خود ساختہ مظلوم شوہر۔۔۔۔۔ :( یہ کہاں ہوتے ہیں۔ میں نے تو ہمیشہ میڈ ان وائفس ہی دیکھیں ہیں۔ یعنی کے بیوی ساختہ :)
  7. نیرنگ خیال

    پر ووٹ بہت کم ملیں گے دیکھ لینا۔ :) کم از کم میں تو ووٹ نہیں دوں گا۔

    پر ووٹ بہت کم ملیں گے دیکھ لینا۔ :) کم از کم میں تو ووٹ نہیں دوں گا۔
  8. نیرنگ خیال

    حاتم طائی بھی تب تک سخی تھا جبتک غیر شادی شدہ تھا۔ ہا ہا ہا

    حاتم طائی بھی تب تک سخی تھا جبتک غیر شادی شدہ تھا۔ ہا ہا ہا
  9. نیرنگ خیال

    ہا ہا ہا عیدی والا بل۔ زبردست خیال

    ہا ہا ہا عیدی والا بل۔ زبردست خیال
  10. نیرنگ خیال

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    زبردست ڈرامہ لکھا ہے خلیل بھائی۔ منظر نگاری کی بھی اخیر ہے۔ لاجواب ماشاءاللہ۔ :zabardast1:
  11. نیرنگ خیال

    آپ یہ کیوں نہیں سوچتیں کہ یہ شعر اک ایسے شاعر کا ہے جسکی اپنی دو شادیاں تھیں۔ ہا ہا ہا لو جی...

    آپ یہ کیوں نہیں سوچتیں کہ یہ شعر اک ایسے شاعر کا ہے جسکی اپنی دو شادیاں تھیں۔ ہا ہا ہا لو جی دھمکیاں۔ کوئی بات نہیں خواتین کے حقوق کی این-جی-او میں اپنے واقف کار مل ہی جائیں گے۔ :) اور کوئی ہیرا پھیری نہیں کی۔ لٹ کر آیا ہوں سچی۔۔۔۔۔۔۔ :(
  12. نیرنگ خیال

    میں سوچ رہا تھا کہ بہنا کو ٹیگ کیا جائے۔ پر آپ آگئے خود ہی۔ بہت بہت شکریہ۔ اب جلدی سے گذشتہ...

    میں سوچ رہا تھا کہ بہنا کو ٹیگ کیا جائے۔ پر آپ آگئے خود ہی۔ بہت بہت شکریہ۔ اب جلدی سے گذشتہ کارگزاریوں کی رپورٹ لے آؤ۔ میری رپورٹ اوپر پڑھ سکتے :)
  13. نیرنگ خیال

    تبصرےآں دی تھاں

    لو جی ہن بالڑے بالڑے وی لگ پئے روون۔۔۔۔۔ شاکر آکھدا اے تیڈا روؤن کوڑا روؤن ائے اؤے جٹا تینوں کیڑے روگ لگ گئے نے۔ یار بیلیاں نوں دس کھل ڈل کے۔ ایتھے سارے اپنڑے ای نے۔
  14. نیرنگ خیال

    مبارکباد ایک ہزاری ذیشان بھائی

    بہت بہت مبارک ہو یہ ہزاری منصب سر :congrats:
  15. نیرنگ خیال

    ہیں!!! میں نے کب کہا کہ سچ ہے۔ :( رہی بات تصویر کائنات والی تو وہ ایویں ہی شعر کا وزن پورا کرنے...

    ہیں!!! میں نے کب کہا کہ سچ ہے۔ :( رہی بات تصویر کائنات والی تو وہ ایویں ہی شعر کا وزن پورا کرنے کا لکھا گیا ہے۔ ہا ہا ہا
  16. نیرنگ خیال

    جنگل کا قانون

    لاجواب انتخاب قیصرانی بھائی۔ وہاں صادق آباد میں اک لائبریری سے جم کاربٹ کی تحریریں اردو ترجمے کے ساتھ مل جاتی تھیں۔ میں نے زیادہ تر کتابیں ایسے ہی پڑھی ہیں۔ کرایہ 2روپے یومیہ ہوتا تھا اس وقت، جو بہت زیادہ لگتا تھا۔o_O وہیں سے کرایہ پر لا لا کر ایسی ساری کتابیں پڑھیں ہیں۔ :)
  17. نیرنگ خیال

    سات باتیں

    سات سو میل تک کوئی عقلمند نہ تھا۔:eek: عقلمندی کا معیار کیا تھا o_O اتنا سفر کر گیا ظالم :shock: :confused: اور اس نے سوال کیسے سوچے جبکہ وہاں کوئی عقلمند نہ تھا۔ بیوقوف تو اتنا تردد نہیں کرتے۔ :cool: کچھ اعتراضات ان کے جوابات دیئے جائیں۔
  18. نیرنگ خیال

    عورت

    کوئی باکمال رکن جواباً مرد لکھے یہاں پر :ROFLMAO:
  19. نیرنگ خیال

    لگتا ہے یہ کیفیت نامہ کسی رمز شناس کے لیئے ہے۔ :)

    لگتا ہے یہ کیفیت نامہ کسی رمز شناس کے لیئے ہے۔ :)
Top