مطلب آپ کو بیچارے شوہروں کی مظلومیت پر شک ہے؟ بس جی جو بندہ ید بیضا کا بھی منکر ہو اسے کون سمجھائے۔ ہا ہا ہا۔ یہ رمز کنایہ ہے۔ اب کوئی مجھ پر کفر کا فتوی نہ لگا دے۔
آپ یہ کیوں نہیں سوچتیں کہ یہ شعر اک ایسے شاعر کا ہے جسکی اپنی دو شادیاں تھیں۔ ہا ہا ہا
لو جی دھمکیاں۔ کوئی بات نہیں خواتین کے حقوق کی این-جی-او میں اپنے واقف کار مل ہی جائیں گے۔ :)
اور کوئی ہیرا پھیری نہیں کی۔ لٹ کر آیا ہوں سچی۔۔۔۔۔۔۔ :(
لو جی ہن بالڑے بالڑے وی لگ پئے روون۔۔۔۔۔ شاکر آکھدا اے
تیڈا روؤن کوڑا روؤن ائے
اؤے جٹا تینوں کیڑے روگ لگ گئے نے۔ یار بیلیاں نوں دس کھل ڈل کے۔ ایتھے سارے اپنڑے ای نے۔
لاجواب انتخاب قیصرانی بھائی۔ وہاں صادق آباد میں اک لائبریری سے جم کاربٹ کی تحریریں اردو ترجمے کے ساتھ مل جاتی تھیں۔ میں نے زیادہ تر کتابیں ایسے ہی پڑھی ہیں۔ کرایہ 2روپے یومیہ ہوتا تھا اس وقت، جو بہت زیادہ لگتا تھا۔o_O وہیں سے کرایہ پر لا لا کر ایسی ساری کتابیں پڑھیں ہیں۔ :)
سات سو میل تک کوئی عقلمند نہ تھا۔:eek: عقلمندی کا معیار کیا تھا o_O
اتنا سفر کر گیا ظالم :shock: :confused:
اور اس نے سوال کیسے سوچے جبکہ وہاں کوئی عقلمند نہ تھا۔ بیوقوف تو اتنا تردد نہیں کرتے۔ :cool:
کچھ اعتراضات ان کے جوابات دیئے جائیں۔