نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    بالکل درست فرمایاآپ نے ۔۔۔۔ میں غالبا " آپ کے "میرے" کو "مرے" پڑھ گیا ۔
  2. سید عاطف علی

    سنو تم کون ہو میری

    محترم محمد خلیل بھائی۔ بھلے کا لفظ اگر لام مشدد سے استعمال کیا جائے-جیسا کہ بچے کرتے ہیں:) تو اسے سلاست سے دور کہا جاسکتا ہے۔لیکن بھلے کو اگر اسی تلفظ سے برتا جائے تو یہ علمی ،ادبی ،معیاری یاقانونی لہجے سے دور ہو سکتا ہے کیوں کہ اس کے کئی محاوراتی متبادل موجود ہیں ۔ لیکن سلاست کے اعتبار سے (میری...
  3. سید عاطف علی

    سنو تم کون ہو میری

    بہت اچھے اشعار ہیں ۔ چوں کہ نظم میں بنیادی طور پہ لہجہ سلیس رکھا گیا ہے۔تو اس کی مناسبت سے بہت معمولی نوعیت کی ناہمواریاں کہیں کہیں محسوس ہو رہی ہیں۔مثلا" بھلے ہی جو بھی ہو جاناں۔۔یہاں ۔ہی ۔اور۔ بھی۔ دونوں معنوں میں قدرے متصادم سے لگ ہے ہیں ۔ بقیہ نظم کے سلیس لہجے کی مناسبت سے ۔یوں کہا...
  4. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب۔۔ذرا توجہ فرمائیں کچھ وضاحت طلب اشکال مجھے محسوس ہوا۔ذیل کے دونوں مصرع مجھے تو ایک ہی وزن و بحر میں لگ رہے ہیں۔ قیمتی رائے سے نوازیں تو عنایت ہو۔ ÷÷عاطف نے بھی اسے غلط وزن میں کر دیا ہے۔ درست پہلا مصرع یوں کیا جا سکتا ہے وه ساتھ تھا ۔۔۔تو سارا زمانہ ۔۔۔۔۔۔تھا مرے...
  5. سید عاطف علی

    Natural Life Style

    قولو للناس حسناََ۔
  6. سید عاطف علی

    انصار عباسی کا ”آئی ایم ملالہ“ پر تبصرہ

    اس کے لیے نون لیگ کا مشاہداللہ کافی ہے۔;)
  7. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    رحیم ساگر بلوچ صاحب آپ کے لئے ایک پر خلوص مشورہ۔ محفل کے ساتھ رابطہءاستوار رکھ پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
  8. سید عاطف علی

    تم نہ رویا کرو!

    زیادہ کی بندش میے خیال میں درست ہے( مطلب جائز حد میں ہے) ۔ تاہم بہتر وہی ہے جس کی جانب پیش نظر مراسلے میں آسی صاحب نے اشارہ فرمایا ہے ۔اس وجہ سےبھی کہ اسے آسانی سے باندھا یا ترتیب دیا جاسکتا ہے۔ دواسرا مصرع جو کتابت کی وجہ سے معنوی نوعیت کی تعقید پیدا کر رہا ہے وہ شاید لکھیں ہیں کو لکھےہیں...
  9. سید عاطف علی

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    ان کا کنکشن کاٹ دیا جا سکتا ہے۔جیسا کہ باقیوں کا کاٹ دیا جاتا ہے۔
  10. سید عاطف علی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    ھود بھوئے صاحب یہاں کو خوب دعوت دی گئی ہے ۔ پتہ نہیں وہ سیاسی سائنسدان ہیں یا سائنسی سیاستدان۔یا " کچھ اور "
  11. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    اشعار کا تقابل کر کے یا تقطیع کر کے یا کسی بھی طرح اوزان کا ادراک پہلے کریں۔مثلا"۔۔(یہاں صرف وزن درست کیا ہے۔دونوں مصرعے اچھی طرح مربوط ابھی بھی نہیں۔کوشش جاری رکھیں ) وه ساتھ تھا تو سارا زمانہ تھا مرے ساتھ اب كيسے گزر جاتے ھیں دن رات تو دیکھو --- اب دشت وبیاباں میں کھڑا سوچ رہا ھوں جو رفتہ...
  12. سید عاطف علی

    اے رب کے پیاروۙ! (نظم)

    منادی یا تخاطب کے لیے ایکس کلے میشن مارک ۔۔!۔۔میں تو خیر تو کوئی حرج نہیں تھا ۔البتّہ یہ ۔لا ۔ واقعی عجیب لگ رہا ہے۔!!!۔ جو ابھی تک موجود ہے۔o_O
  13. سید عاطف علی

    اے رب کے پیاروۙ! (نظم)

    الف عین صاحب نے مندرجہ ذیل علامت ۔لا۔ کتابت کی جانب اشارہ کیا ہے ۔جو پیارو اور رب کے درمیان ہے ۔اور غیر ضروری ہے۔ اے رب کے پیاروۙ ! رب قرآن میں کرتا ہے خود شکوہ
  14. سید عاطف علی

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    یہ غلطی سے ہو گیا تھا ۔معذرت پیش خدمت ہے۔امید ہے در گزر فرمائیں گے۔
  15. سید عاطف علی

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    نماز ، اوقات اور رکعات کی بابت بھی امت مرحومہ کی رہنمائی فرمائیں ذرا ۔
  16. سید عاطف علی

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    ان قوافی کی نسبت سے والدمرحوم ۔ضیا عزیزی جے پوری ۔ صاحب کی ایک بہت پرانی غزل جو یوم ِمزدور ،یکم مئی کے ایک طرحی مشاعرے میں کہی گئی تھی یاد آگئی۔ اس کی رو سے رحمتیں والی سکیم درست لگتی ہے۔ آبلے ، مٹی ،پسینہ ،جیسے ویرانوں کا بوجھ آسماں سے بھی فزوں مزدور کے شانوں کا بوجھ ناتواں قلب و نظر...
  17. سید عاطف علی

    ایک خیال

    ایک تبصرہ تو فورا" حاضرہے کہ دیواریں کے ساتھ گئیں آنا چاہیے۔ اور دوسرے یہ کہ کنگے کا کیا مطلب ہے۔ ؟:)
  18. سید عاطف علی

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    میخانے کی بات نہ کر واعظ مجھ سے ایک اور تصحیح۔:)۔شکریہ محمد احمد صاحب
  19. سید عاطف علی

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    "اور جو لوگ اپنے رب کا فرمان قبول کرتے ہیں اور نماز قائم رکھتے ہیں اور اُن کا فیصلہ باہمی مشورہ سے ہوتا ہے اور اس مال میں سے جو ہم نے انہیں عطا کیا ہے خرچ کرتے ہیں۔" ۔۔۔کیا پاکستان کی قوم ایک قوم ہے ؟ کیا پاکستان کی قوم رب کا فرمان قبول کرتی ہے۔ کیا پاکستانی قوم نماز قائم کرتی ہے ؟۔۔۔کیا اپنے...
Top