مضمون ایم کیو ایم سے شروع ہو کر آئی ایس آئی اور "انٹیلیجنٹ" بیورو پر ختم ہو رہا ہے۔ سر پیر بھی ہے اس کا؟
اب اس محترمہ کے مضمون کا آخری حصہ دیکھیں۔ 1992 سے اب تک 52 صحافی قتل ہوئے پاکستان میں۔ آج تک اس نے ان کا ذکر نہیں کیا، اپنی دم پر پیر آیا تو چیخ رہی ہے۔ مجھے تو یہ سب ڈرامہ لگ رہا ہے :)