ونڈوز 7 تو درست ہوئی، فیڈورا بھی درست ہوا الگ سے۔ ونڈوز پر فیڈورا نہیں ہوا۔ پارٹیشن کو سرے سے قبول نہیں کر رہا تھا۔ پھر میں نے ٹرپل بوٹ کے لئے ونڈوز سیون پر اوبنتو کیا تو پتہ چلا کہ گرافکس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے۔ لائیو پری ویو میں سسٹم ہینگ ہوتا رہا، پوائنٹر کی ٹریل چلتی رہی، کافی مسائل ہوئے...