کل سسرال جانا ہوا تو بیٹھے بیٹھے شاہ پور ڈیم جانے کا پروگرام بن گیا. یہ پکنک سپاٹ نہیں ہے، بلکہ فش پوائنٹ کے طور پر مشہور ہے. آج دوپہر کو شاہ پور ڈیم گئے اور وہاں اباسین ریسٹورنٹ سے بہت عمدہ گرل کی ہوئی مچھلی کھائی.
اب ڈیم آئیں اور پانی دیکھے بغیر چلے جائیں یہ کیسے ہو سکتا ہے. ڈیم پر کوئی پکنک...