نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    دو سو --- ایک جائزہ

    آمین۔ جزاک اللہ :) میں اس طرح کی چھیڑ چھاڑ کم ہی کرتا ہوں۔ :) اچھی بات ہے۔ کچھ ہمیں بھی سکھا دیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    دو سو --- ایک جائزہ

    شکریہ خلیل بھائی۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    دو سو --- ایک جائزہ

    شکریہ وارث بھائی۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    دو سو --- ایک جائزہ

    کل اپنی ایک لڑی ڈھونڈتے ہوئے نظر پڑی کہ میں اردو محفل پر 199لڑیاں بنا چکا ہوں۔ تو خیال آیا کہ کیوں نہ اپنا جائزہ لیا جائے کہ میں اب تک محفل کو کیا دے سکا ہوں۔ کچھ سطحی اندازے تو تھے کہ زیادہ پوسٹس کہاں کی ہیں، مگر ایک تفصیلی جائزہ لینے کا خیال دلچسپ معلوم ہوا۔ :) جب جائزہ مکمل کیا تو معلوم ہوا...
  5. محمد تابش صدیقی

    دن نکلے تو سوچ الگ ، شام ڈھلے وجدان الگ

    دراصل کوشش ہوتی ہے کہ اردو محفل میں اور فیس بک میں فرق رہے۔ مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ہے اور ڈاکٹر صاحب کا ہمیں معلوم ہے کہ برا نہیں مناتے، اس لئے ہلکی پھلکی توجہ دلا دی ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    دن نکلے تو سوچ الگ ، شام ڈھلے وجدان الگ

    ڈاکٹر صاحب مضمون الگ، خیال الگ، بحر الگ، اوزان الگ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔

    میں اس کی بات نہیں کر رہا کہ جس نے لڑی بنائی۔ میں یہ بات کر رہا ہوں کہ آپ نے خالہ زاد کہا تھا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔

    لبید بھائی، انٹرنیٹ کی دنیا بہت سنگدل ہے۔ جب تک آپ کی طرف سے وضاحت نہیں آنی تھی، اس طرح کے سوالات اور شکوک پیدا ہونا ایک لازمی امر تھا۔ اور سوالات کی بنیادی وجہ یہی بنی کہ آپ جن کو اپنی خالہ زاد کہہ چکے تھے ، انہوں نے اپنے آپ کو ایک غیر بلکہ غیر مسلم کے طور پر پیش کیا کہ جسے آپ نے مسلمان کیا۔...
  9. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلین اوپن 2017

    چلیں کہیں تو اتفاق ہے۔ :D
  10. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد فاطمہ کی پکی والی سہیلی کی سالگرہ D:

    اس لڑی سے پہلے آخری مراسلہ کب کیا تھا؟ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد فاطمہ کی پکی والی سہیلی کی سالگرہ D:

    سالگرہ مبارک ہو غدیر بہن. اور آپ کو واپسی مبارک ہو. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف محمد اسماعیل انڈیا

    اردو محفل پر خوش آمدید.
  13. محمد تابش صدیقی

    برائے تنقید و اصلاح

    میری رائے میں اس تلفظ کو غلط العام نہیں غلط العوام کہا جائے گا. شاعری میں درست تلفظ ہی باندھا جاتا ہے.
  14. محمد تابش صدیقی

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    یہ فیس بک سے بھی اگلے لیول کی چیز ہے۔ انٹرنیٹ اخبارات۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    کچھ تو معیار ہو یہاں پوسٹ ہونے والی تحریر کا۔ ایسی تحریر کو مزاحیہ یا طنزیہ نہیں کچھ اور کہا جاتا ہے۔ :) امید ہے کہ برا نہیں منائیں گے، بلکہ میری بات پر غور کریں گے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    اردو تھیسارس ویب سائٹ کا اجراء

    فاروقی صاحب سے ویب سروس کے حوالے سے بات ہوئی تھی۔ تو انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے پلان میں ہے، لیکن پہلے ڈیٹا اور ایپلیکیشن کو میچور کرنا چاہتے ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    اردو تھیسارس ویب سائٹ کا اجراء

    اردو تھیسارس :)
  18. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن کوئی یہ تو بتائے کہ فاختہ کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ غالباً زیک نے کھائی ہو فاختہ۔
Top