نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اشتہاری کوچہ

    جمود یا جمود نما سے مراد یہ تھا کہ موضوعات میں کچھ ٹھہراؤ آ گیا ہے. اوریجنل کونٹینٹ کی کمی ہے. :) بہرحال ایک رائے ہے. غلط بھی ہو سکتی ہے. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    خوشبو مری اپنی نہیں ، فیضان ہے صحبت کا-ٹہنی سے گلابوں کی ٹوٹا ہوا پتہ ہوں -ظہیر احمد ظہیر

    خوشبو مری اپنی نہیں ، فیضان ہے صحبت کا-ٹہنی سے گلابوں کی ٹوٹا ہوا پتہ ہوں -ظہیر احمد ظہیر
  3. محمد تابش صدیقی

    گوشوارہ

    لاجواب۔ آپ نے تو اس نظم میں تمام انسانوں کا احاطہ کر لیا ہے۔ اور روانی کے تو کیا ہی کہنے، جی چاہتا ہے کہ بار بار پڑھی جائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اشتہاری کوچہ

    اس کی ایک وجہ تو یہ ہو سکتی ہے کہ نارمل حالات میں جب محفل ویسے ہی کافی ایکٹو ہو اور ڈسکس کرنے کو موضوعات موجود ہوں تو اتنا شور نہ مچتا ہو. اب جبکہ محفل جمود اور جمود نما کیفیت سے گزر رہی ہے اور دیگر موضوعات کی کمی نظر آ رہی ہے تو ساری توجہ معطلیوں پر مرکوز ہو گئی ہے.
  5. محمد تابش صدیقی

    اشتہاری کوچہ

    معطلی کی 101 طریقے جاننے کے لیے عارف بھائی سے رابطہ کیجیے.
  6. محمد تابش صدیقی

    اشتہاری کوچہ

    یہ کام "لڑی کی نگرانی کریں" پر کلک کرنے سے بھی ہو جانا تھا. خواہ مخواہ زحمت ہی کی. :P
  7. محمد تابش صدیقی

    اشتہاری کوچہ

    پہلے تو واہ،عمدہ، بہت خوب وغیرہ. جب زیادہ الفاظ سے بھی تعریف کا حق ادا نہیں ہونا تو پھر اتنا ہی سہی. "ہمیشہ کی طرح" بہت عمدہ تمہید. اور اڑتے تیر کے سامنے آنا ان کا محبوب مشغلہ ہے. یہ عارف بھائی کو آپ نے کیسا سمجھا ہوا ہے؟ :sneaky: ہائے ہائے. کیا زمانہ آ گیا ہے. مرید اپنے مرشد کو معطل دیکھنا...
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    ایک دفع لاؤڈ سپیکر لگا کر بھی کہہ دیں. امید ہے کہ سابقہ مراسلہ پڑھ کر اب تک محفل سے کئی میل کے فاصلے پر پہنچ چکے ہوں گے.
  9. محمد تابش صدیقی

    بولتے جائیں۔۔۔لکھتے جائیں

    خرم بھائی۔ سٹیپ بائی سٹیپ طریقۂ کار لکھ دیں، تاکہ دوسروں کو استعمال کرنے میں آسانی ہو جائے۔ جزاک اللہ
  10. محمد تابش صدیقی

    ? Counter strike 1.6

    بچپن یاد آ گیا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    بولتے جائیں۔۔۔لکھتے جائیں

    مجھے آج تک ضرورت نہیں پڑی۔ لیکن اردو پر کسی بھی حوالے سے پیش رفت کو دیکھتا رہتا ہوں۔ :) ان لوگوں کو ٹیگ کیا ہے جو اس حوالے سے کام کر رہے ہیں یا کرتے رہے ہیں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    بولتے جائیں۔۔۔لکھتے جائیں

    نبیل محمد امین صدیق محمد اسلم
  13. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد واپسی مبارک

    امید ہے کہ اب فعال رہیں گے اور ہمارے لئے نئے سفرناموں کے ساتھ حاضر ہوئے ہوں گے۔ :)
Top