نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    میں شہر میں ہی ہوتا ہوں. یہاں اسلام آباد میں اکثر گرین بیلٹس یا چھوٹے جنگلوں میں ایسے راستے بہت مل جاتے ہیں. :) اچھی تصاویر شئر کی ہیں آپ نے.
  2. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    یہ رستہ ہماری سوسائٹی سے ساتھ والی سوسائٹی کی طرف جاتا ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کچھ انداز تو آپ کو اس لڑی میں مل ہی گئے ہوں گے. :)
  4. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    وہاں سے واپسی پر مونال پر کھانا کھایا. مونال سے ایک تصویر کل شئر کی تھی. مونال ریسٹورنٹ میں لگا ہیٹر
  5. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    پیر سوہاوہ کے قریب بارش شروع ہو گئی. پیر سوہاوہ سے تھوڑا آگے ہائی لینڈ کنٹری کلب پہنچے.
  6. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کل فیملی کے ساتھ پیر سوہاوہ کی سیر کا پروگرام بن گیا. چند تصاویر راستے کی تصاویر. دھند کے باعث تصاویر ایسی ہی آئیں.
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    ایچ اے خان صاحب کی انٹری سود مند ثابت نہیں ہوئی
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    70 باقی 7 کھلاڑی باقی. سب 10 دس رنز بنائیں
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    جب ردھم بننا شروع ہوتا ہے ایک آؤٹ ہو جاتا ہے
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    شرجیل کا کوٹہ اتنے ہی رنز کا ہوتا ہے
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    سمجھ شرجیل کو بھی کوئی نہیں آ رہی
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    اللہ کرے آج جیت جائیں لڑکے. ہم تو ہر حال میں جیتنے کی دعا کرتے ہیں. ڈاکٹرعامر شہزاد بھائی. :)
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک ہو ابنِ سعید بھائی
Top