نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ناشتہ میں حلوہ پوری چھولے کھائے. الحمد للہ
  2. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    تازہ تازہ. مونال سے اسلام آباد کی روشنیوں کا منظر
  3. محمد تابش صدیقی

    مشورہ درکار ہے

    Kolekshan زیادہ ہی منفرد ہے. :p
  4. محمد تابش صدیقی

    برائے تنقید و اصلاح

    بہت خوب ریحان بھائی. ویسے زِ کا استعمال تو بہت عام رہا ہے اردو شاعری میں. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    شکیب الحسن آج سے کچھ سال پہلے پانچ طرح کی رینکنگ میں بنگلہ دیش کا ٹاپ رینکڈ کھلاڑی تھا. ٹیسٹ بیٹنگ باؤلنگ، ونڈے بیٹنگ باؤلنگ آل راؤنڈر.
  6. محمد تابش صدیقی

    پالتو جانور

    خود پالنے کا اتفاق تو نہیں ہوا. ایک دفعہ ایک زخمی طوطی بھائی کہیں سے لے آیا تھا تو ہم بہن بھائیوں نے اس کی خوب خدمت کی اور علاج کیا. پھر بھائی کا ایک دوست آیا جس نے کافی اقسام کے طوطے پال رکھے تھے. اس کو دے دی. بڑا افسوس ہوا تھا ہمیں. اس کے علاوہ دو سال پہلے ایک بلی بن بلائی مہمان بن کر آئی اور...
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    خاطر جمع رکھیے۔ اس سیریز کے بعد شاید آپ کی خواہش پوری ہو ہی جائے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    مشورہ درکار ہے

    ویسے ظفری نام بھی برا نہیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    مشورہ درکار ہے

    بوتیک کے نام کا مشورہ تو خواتین ہی بہتر دے سکتی ہیں۔ ویسے اب تو زیادہ تر ٹرینڈ کسی کے نام پر بوتیک کا ہی ہے۔ لیکن کچھ منفرد تو ہونا چاہیے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    اس بابت کیا رائے ہے مبصرینِ محفل کی؟
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    وہ تو بنیں گے ابھی۔ اگلے میچ میں بابر اعظم ریکارڈ بنائے گا ان شاء اللہ۔ :P اور امید ہے کہ اس سیریز میں ایک W کی نوبت آ ہی جائے گی۔ :D
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    قوم کے اعتماد کو سلام پیش کرتا ہوں کہ آسٹریلیا کے 78 پر 5 آؤٹ ہونے کے باوجود سب کو یقین تھا کہ میچ جیتنا ہمارے بس کی بات نہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    پاکستان کا مستند ترین بیٹنگ پیئر کریز پر موجود۔
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    کبھی کبھار لگتا ہے کہ میں اکیلا ہی بندہ ہو ں جس نے کبھی یہ جملہ استعمال نہیں کیا۔ :D
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    شاباش ویڈز۔ 269 کا ٹارگٹ۔ اب کسی نے پاکستان کو ان پریڈکٹیبل کہا تو اس کو مل کر کٹنا ہے۔ سب کو پتہ تھا کہ 5 آؤٹ کے بعد بھی یہی ہونا ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    250 پلس۔ اب کام پر دھیان دیا جائے۔
Top