پہلے تو واہ،عمدہ، بہت خوب وغیرہ. جب زیادہ الفاظ سے بھی تعریف کا حق ادا نہیں ہونا تو پھر اتنا ہی سہی.
"ہمیشہ کی طرح" بہت عمدہ تمہید.
اور اڑتے تیر کے سامنے آنا ان کا محبوب مشغلہ ہے.
یہ عارف بھائی کو آپ نے کیسا سمجھا ہوا ہے؟ :sneaky:
ہائے ہائے. کیا زمانہ آ گیا ہے. مرید اپنے مرشد کو معطل دیکھنا...