نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    سیریز پرفارمنس سے ہٹ کر میری رائے یہ ہے کہ شرجیل کو اب کچھ عرصہ ریگولر کھلائیں، اس کو اعتماد دینا چاہئے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    میری اس پیروڈی کا ایک ڈاکٹر دوست نے جواب لکھا ہے. بارشوں کے موسم میں اتنی بار بولا ہے ٹھنڈ میں جو نکلے تم نزلہ تم کو پکڑے گا اب کی بار نزلہ ہو مجھ سے تم دوا لینا ایویں اپنی مرضی سے تم دوا نہ کھا لینا :D
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ڈاکٹر عامر شہزاد جی ہوئے ہزاری

    بہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب۔ اب آپ اظہر علی جیسے سٹرائک ریٹ سے کھیلنا چھوڑ دیں۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    کمزور دل افراد صرف آخری دس اوورز کی ریکارڈنگ دیکھیں. وزارتِ صحت
  5. محمد تابش صدیقی

    . . . . . بس اتنا کہونگا

    خوش آمدید اکمل بھائی۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    ویسے پہلے مجھے 400 کی امید نہیں تھی، اب امید پیدا ہو گئی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    کیچ کرنے والوں سے پوچھ گچھ کی جائے کہ سپانسرڈ گریس کا استعمال کیوں نہیں کیا؟
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    آج کی لڑی سے ثابت ہوا کہ مسئلہ میری لڑی کا نہیں تھا. :P
  9. محمد تابش صدیقی

    میں ایک ذرہ بلندی کو چھونے نکلا تھا-ہوا نے تھم کے زمیں پر گرا دیا مجھ کو-نظیر باقری

    میں ایک ذرہ بلندی کو چھونے نکلا تھا-ہوا نے تھم کے زمیں پر گرا دیا مجھ کو-نظیر باقری
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    صرف رنز بتا دیں، اگلی بات کی زحمت نہ کریں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست موسم ہے اس وقت اسلام آباد کا تو.
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    میچ کا آغاز ہی کپتان صاحب کے بابرکت کیچ ڈراپ سے ہوا ہے. اللہ خیر ہی کرے.
  13. محمد تابش صدیقی

    ایک پردہ سا حائل ہے اب درمیاں-پاس ہوتے ہوئے بھی اکیلے ہیں ہم-تابشیں

    ایک پردہ سا حائل ہے اب درمیاں-پاس ہوتے ہوئے بھی اکیلے ہیں ہم-تابشیں
  14. محمد تابش صدیقی

    آپ جیسوں کی وجہ سے تو ابھی تک چَھپ رہی ہیں۔ :)

    آپ جیسوں کی وجہ سے تو ابھی تک چَھپ رہی ہیں۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    کتابیں ہی کتابوں کو پڑھیں گی-کہ ہم تو فیس بک کے ہو چکے ہیں-شاکر القادری

    کتابیں ہی کتابوں کو پڑھیں گی-کہ ہم تو فیس بک کے ہو چکے ہیں-شاکر القادری
  16. محمد تابش صدیقی

    تعارف کے زمرہ میں لڑی بنا کر اپنا مکمل تعارف کروا دیں۔ :) دیے گئے لنک پر جا کر "نئی لڑی ارسال...

    تعارف کے زمرہ میں لڑی بنا کر اپنا مکمل تعارف کروا دیں۔ :) دیے گئے لنک پر جا کر "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کریں اور تعارف لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ :) http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/
  17. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    اور اب موبائل بھی. :(
  18. محمد تابش صدیقی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    غالب اور میرے تخیل میں بس اتنا ہی فرق ہے آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں آتے ہیں غیب سے "نہ" مضامیں خیال میں
Top