یار اب اتنی بھی اندھیر نگری نہیں۔۔ کہ ہمارے 2 نمبر :(
یہ سیدھی سیدھی اقرباء پروری ہے۔ اور چونکہ ہمیں انعام نہیں ملا اس لیئے ہم اب آئندہ نہیں کھیلیں گے۔ بائیکاٹ بائیکاٹ
اسکی تصاویر نہیں کھینچیں :(
ایسا ہرگز نہیں ہے۔ میری محنت پر شک کرنے والوں کا داخلہ ممنوع ہے اس دھاگے میں :)
یہ نیلم کے ذاتی کام ہیں جو دوسروں کے سر پر تھوپ رہی۔ میں تو ہوں ہی اکیلا تو مجھے اتنی جلد بازی کی کیا ضرورت ہے :)