نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مکالمہ: بجلی کی فراہمی میں تعطل

    ہماری تو آپ بیتی ہی ہے نہ۔ جگ والے تو فن لینڈ میں بھی ہیں :) :)
  2. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    :) :biggrin:
  3. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    کہیں لکھا پڑھا تھا۔ سوچا جملے میں لکھ دیتا ہوں۔ :idontknow:
  4. نیرنگ خیال

    بال ٹھاکرے

    لو جی لوگوں کی فنکاریاں شروع۔ یہ دیکھیئے
  5. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    نہیں ہم تو نامساعد سے نامساعد حالات میں بھی ذہنی سکون حاصل کرنے کے بارے میں بتا رہے تھے۔ کبھی کیجیئے گا یہ کام۔ اور پھر بتائیے گا۔ اک بار پھر بتا رہے ہیں۔ آزمائش شرط ہے۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    نہیں کمپنی کسی قسم کی چیک وارنٹی نہیں دیتی۔ :) ناقابل واپسی نصیحت ہوتی ہے یہاں۔ کم از کم نیلم کا کچھ ایسا ہی کہنا ہے۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    یہ بہت مزیدار ہوتا ہے۔ مگر کھویا ہوتا ہے اس میں بہت زیادہ جس کی وجہ سے ثقیل ہوتا ہے۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    اب تدوین کا وقت گزر چکا۔ مگر تمام قارئین سن لیں کہ یہ حرکتیں امی کی غیر موجودگی میں کیں جائیں۔ بصورت دیگرکسی بھی قسم کی توڑپھوڑ کی ذمہ داری ناصح پر نہیں ہوگی۔ :bighug:
  9. نیرنگ خیال

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    حیرت ہے۔ یہ کھا لو آپ تو کھانے کی طلب نہیں رہے گی۔ سچی۔۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    قصوری فالودہ یہی ہے۔
  11. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    عجیب ہو بئی۔۔۔ :eek: امی کو ان دھلے کپ میں دینے کو کس نے کہا۔ اسے صرف مہمانوں پر آزمایا جائے :giggle:
  12. نیرنگ خیال

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    قصوری فالودہ کھا سکتی ہو تو پیش ہے :)
  13. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    میں نے نصیحت کی ہے۔ :) :) اور آزمودہ تو میری ہر نصیحت ہوتی ہے۔ آزمائش شرط ہے۔:notworthy:
  14. نیرنگ خیال

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداسی میں کون آئسکریم کھاتا ہے۔ o_O میں اکیلا ہی جاؤں گا۔ :party:
  15. نیرنگ خیال

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اچھا پھر ہمارا یہاں کیا کام۔ چل بئی نین چلیئے میلے تے۔ :chill:
  16. نیرنگ خیال

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    نہیں گوروں کے دیس میں بسنے والے خود کو روایت شکن کہتے ہیں۔ :ROFLMAO: اب یہ نہ کہہ دینا کہ اس سے بھی برے حالات ہیں :biggrin:
  17. نیرنگ خیال

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اب میں اداس ہو جاؤں تو بہتر ہے۔ یہ نہ کہ اداس لوگ آ کر میرا داخلہ ممنوع کر دیں :p
  18. نیرنگ خیال

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    سچ کا لوگ عام طور پر برا مناتے ہیں۔:) :) یہ روایت بتا رہا ہوں :) :)
  19. نیرنگ خیال

    تین سوال

    حق ہا!!!! یہ والا :) :)
  20. نیرنگ خیال

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    بہت شکریہ آپکا :)
Top