نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    تین سوال

    یعنی آپ یہ کہہ رہی ہو کہ کسی نے زندگی بھر آپکو یہ نہیں کہا۔ "شاباش بیٹا بہت اچھے :p" حیرت کا اظہار ہی کر سکتا ہوں اب اس پر :) خالصتاً تعریف ہی مقصود تھی۔ آپکو طنز کیوں لگ رہا؟ :unsure:
  2. نیرنگ خیال

    تین سوال

    یہ تو مشہور فقرہ ہے جب کسی پر طنز کرنا ہو تو لوگ کہتے ہیں۔ بہت اچھے بئی بہت اچھے :) :)
  3. نیرنگ خیال

    تین سوال

    بہت اچھا واقعہ لائیں ہیں آپ ڈھونڈ کر۔ میں نے یہ اک بچے سے منسوب سن رکھا تھا۔ :) عمدہ :)
  4. نیرنگ خیال

    مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

    بہت بہت مبارک ہو عینی بہنا آپکو۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    :) :)

    :) :)
  6. نیرنگ خیال

    یعنی قرینے سے گزارہ کر رہے ہیں۔ یہ بھی اچھا ہے۔ :)

    یعنی قرینے سے گزارہ کر رہے ہیں۔ یہ بھی اچھا ہے۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    تعارف میرا تعارف میری زبانی۔۔۔

    کوئی جلدی نہیں۔ امن رکھیئے۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    آئی-ٹی ٹونز

    سردیوں کی صبح اور میں
  9. نیرنگ خیال

    آپکی شاعری کی وجہ بھی کچھ یہی ہے کیا :)

    آپکی شاعری کی وجہ بھی کچھ یہی ہے کیا :)
  10. نیرنگ خیال

    تعارف میرا تعارف میری زبانی۔۔۔

    ویسے تو بلہا شاہ صاحب فرماتے ہیں۔ اک الف پڑھو چھٹکارا ائے لیکن آپ کے اس نہ جاننے پر تو بلہا شاہ شوہ تینوں مل سی، دل نوں دے دلیری پیتم پاس تے ٹولنا کس نوں، پل گئیوں شکر دوپہری مطلب محفل میں آگئے ہیں تو اب تعارف بھی ہو ہی جائے گا۔ :) :welcome:
  11. نیرنگ خیال

    شہر ہوتا تو نیا روز تماشہ ہوتا۔۔۔۔۔ آگیا راس ہمیں دل کا بیاباں ہونا

    شہر ہوتا تو نیا روز تماشہ ہوتا۔۔۔۔۔ آگیا راس ہمیں دل کا بیاباں ہونا
  12. نیرنگ خیال

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    میں نے اپنا پرچہ حل کر کے جمع بھی کروا دیا :)
  13. نیرنگ خیال

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ہم تو جن میں بھی ہیں بس اتنا ہی جانتے ہیں تاثیر ہی الٹی ہے اخلاص کے امرت کی ہم جس کو پلاتے ہیں وہ زہر اگلتا ہے
  14. نیرنگ خیال

    محفل دا پِنڈ

    یہاں پر اگر کچھ ہو تو مجھے بھی خبر کر دی جائے۔ خاص طور پر جب پنگھٹ چالو ہو جائے :p
  15. نیرنگ خیال

    ہا ہا ہا میں منتظر رہوں گا۔ :)

    ہا ہا ہا میں منتظر رہوں گا۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    واپسی کہاں سے قیصرانی بھائی :)

    واپسی کہاں سے قیصرانی بھائی :)
  17. نیرنگ خیال

    ہی ہی ہی ایویں شعر برائے شعر ہوتے ہیں۔ سمجھ تو آتی نہین میں نے سوچا سٹیٹس ہی لگا دوں۔ لوگوں پر...

    ہی ہی ہی ایویں شعر برائے شعر ہوتے ہیں۔ سمجھ تو آتی نہین میں نے سوچا سٹیٹس ہی لگا دوں۔ لوگوں پر روب پڑ جائے گا۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    میں تو اس لیئے نہیں یہ مکمل کروں گا۔ کہ مجھے تو سب سوالوں کا پتہ ہے۔:p باقی لوگ کیا کریں گے پھر۔:cautious:
  19. نیرنگ خیال

    تو بھی دنیا کا فرد ہی نکلا۔۔۔ تو بھی مجھکو کہاں سمجھتا ہے

    تو بھی دنیا کا فرد ہی نکلا۔۔۔ تو بھی مجھکو کہاں سمجھتا ہے
Top