ارے نہیں بہنا۔ ایسا کچھ نہیں۔ آپ ضرور آؤ۔ خوش آمدید۔ بلکہ کل کے آتے آج آؤ۔ ویسے بتا رہا تھا کہ یہ زندگی آسان نہیں۔ تصاویر میں خوبصورت لگنے والی زندگی کے پیچھے چھپی مشکلات کا اندازہ لگانا کچھ آسان کام نہیں :)
لو جی۔۔۔۔ اب اور کیا ثبوت چاہیئے عوام کو۔ میں تو کہتا ہوں سوال بعد میں پوچھ لینا پہلے آپس میں پوزیشنز طے کر لو۔ کہیں ان پر ہی تم لوگوں میں اختلاف نہ ہو جائے۔:ROFLMAO: