نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    میں با جمال ہو سکتا ہوں۔ بی تو تم ہی ہو۔ اور اب میں بار بار سمجھا رہا ہوں۔ ابھی بھی وقت ہے۔ باز آجاؤ۔
  2. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    واللہ رے یہ عجز و انکسار :laugh: بعد میں تدوین نہ کی جائے۔ ویسے میں ان لوگوں میں شامل نہیں ہوں۔ یہ سب تمہارا اپنا کیا دھرا ہے :)۔ اور تم لوگ اب بھی نہیں باز آ رہے۔ خدارا باز آجاؤ :bringiton:
  3. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    پر تم لوگوں کو خیال رکھنا چاہیئے۔ اس بات سے واقعی بعد میں دھاگے پر آنے والوں کو بہت الجھن ہوتی ہے۔ اسے بھی آج کی نصیحت سمجھا جائے۔
  4. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    اب آیا مزہ بچو۔ دوسروں کی نصیحت کا مذاق اڑاتے پھرتے تھے :p
  5. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    ایسی عورتیں بھی ہوتی ہیں :eek: یا کوئی ذاتی تجربہ :laugh:
  6. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    ہیں!!! :eek: مطلب آپ کا وہاں چکر لگتا رہتا ہے۔ معلوماتی کی ریٹنگ بنتی اس پر :p مطلب تھوڑی محنت ہوگی لیکن یہی چیز دوبارہ بھی بن جائے گی۔ :) گوشت نیچے ذرا تہہ میں بیٹھا ہوا ہے۔ سانس کی مشقیں کر رہا ہے۔ :) :) آخر کو ضروری نہیں ہمیشہ گھوڑا میسر ہو۔ تیرنا بھی پڑ سکتا۔ :cowboy: اب ایسی بھی بات...
  7. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    شک کرنے والوں کا داخلہ ممنوع ہے اس دھاگے میں۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    اہل محفل کا تعارف

    ہمیں معلوم تھا کہ حاسدین آواز ضرور اٹھائیں گے۔ اسی لیئے آواز دی گئی تھی اپیا کو :) رحم دلی کا بات ٹالنے سے کیا تعلق۔ وہ تو مروت میں بات نہیں ٹالی جاتی۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    ڈش کی ترکیب تو میں نے لکھی نہیں۔ :( ویسے دوبارہ بھی بنا سکتا ہوں۔ :) خبردار اگر کسی نے بھی میری ترکیب اڑا کر اپنے نام کروانے کی کوشش کی۔:cautious: چلو خیر کروا لے۔ خود ہی بھگتے گا۔:p آلو گوشت کہتے ہیں اسے۔:confused: کاش کبھی آپ نے کچن کا چکر بھی لگایا ہوتا۔ :grin: یہ شوربہ ویسے تصویر میں لگ رہا...
  10. نیرنگ خیال

    اہل محفل کا تعارف

    بابا جی آپکا تو وہ حال لگ رہا ہے اس نے کہا میں نے یقین کیا :) اس نے دوبارہ کہا مجھے شک گزرا ;) اس نے قسم کھائی مجھے یقین ہو گیا جھوٹ بول رہا ہے۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    میرے بچوں کی تصاویر

    ماشاءاللہ وارث بھائی۔ بھلا ہو حالیہ دھاگوں والے زمرے کا جو مجھ کو بھی یہاں تک لے آیا۔ بہت خوبصورت بچے۔ اللہ انہیں دنیا و آخرت کی بھلائی اور کامیابی عطاء فرمائے۔ آمین۔
  12. نیرنگ خیال

    موٹو جی پی

    اک بات اور بتا دیں وارث بھائی وہ یہ کہ ہیلمٹ کے اندر جو سفید رنگ کا سکن ٹائٹ سر پر اور گردن پر پہنا جاتا ہے۔ یہ بھی کیا سیالکوٹ میں ہی بنتا ہے؟
  13. نیرنگ خیال

    موٹو جی پی

    بالکل وارث بھائی۔ صرف ویلینٹینو راسی کا فین کلب فیس بک پر ہی 5ملین سے زیادہ ہے۔ خاص طور پر جرمن اور اٹلی کے لوگ تو جنونی ہیں اس معاملے میں۔ :) وارث بھائی آپ بھی اس دھاگے میں معلومات مہیا کریں۔ تا کہ ہم لوگ زیادہ سے زیادہ واقفیت حاصل کر سکیں۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    موٹو جی پی

    بالکل وارث بھائی۔ اور ان جیکٹس کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ جسم کی پیمائش لے کر تیار کی جاتیں ہیں۔ :) ملتان میں اک فیکڑی سے ایسی جیکٹ جوانی کے دنوں میں میں نے بھی بنوائی تھی جب مک ڈوہن، ڈجیرو کاٹو اور گیری مکاؤ کا جادو میرے سر چڑھ کر بولتا تھا۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    نہیں زبیر بھائی بوٹیاں بیچ میں ہی ہیں اور جان بچانے کے لیئے غوطہ خوری کر رہی ہیں۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    آپ احباب کی بتائی ہوئی تراکیب کا بےدریغ استعمال کر کے میں نے اک دن ہنڈیا بنا ہی لی۔ جس جس نے میری صلاحیتوں پر انگلی اٹھائی تھی۔ ان سے گزارش ہے کہ اپنے الفاظ واپس لے لیں۔ کیوں کہ اب ہم اس میدان میں معرکہ مار چکے ہیں :p تعبیر اپیا فرحت کیانی شمشاد بھائی مقدس نیلم ناعمہ عزیز تبسم
  17. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    آج عشبہ کو تھینکس بولنا ہی پڑے گا ان تخریب کاریوں کے لیئے :) :)
  18. نیرنگ خیال

    اہل محفل کا تعارف

    نیلم ان کو حکایتوں والے دھاگے کی راہ دکھلاؤ۔ ٌ :) :) اور فوراً ہی نصیحت نہ کر دیا کرو۔ بعض دفعہ کسی مجھ سے معصوم آدمی (اگر کسی نے شک کیا تو مہ جبین اپیا کو آواز دی جائے گی:p ) نے ایویں لکھا ہوتا ہے۔ :ROFLMAO:
  19. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگا زبیر بھائی۔ اب پتہ نہیں دوبارہ بناؤں گا یا نہیں۔ اور گوشت خوری پر تو بے غم نے بارہا امی سے شکائت کی ہے۔ :p
  20. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    نہیں میں گیا تھا اپنی اس پنجاب گردی کے دوران اس ہفتے والے دن :)
Top