نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    قیصرانی بھائی حکایات اختلافات کی طرف لے جا رہے ہیں۔ :p
  2. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    قیصرانی بھائی اب آپ کی توجہ دلانے پر میں نے دیکھا۔ :laugh:
  3. نیرنگ خیال

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    کاش ہوتا:happy: ۔ میں اکیلا ہوں اپنی ٹیم میں :bighug: ویسے میرا باس اک انگریز ہے اور امریکہ میں ہوتا ہے۔ تو سال میں بنفس نفیس ملاقات تو اک آدھی بار ہی ہوتی ہے۔ :) پر وہ نہایت عمدہ انسان ہے۔ (y)
  4. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    میں سمجھا کہ اتفاقاً ہر بار ایسا ہوتا ہے۔ پر اب مجھے لگ رہا ہے کہ آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ ورنہ ہر بار تو اتنا کوئی نہیں الجھ سکتا۔ اور وہ بھی ہر بات پر۔۔
  5. نیرنگ خیال

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    کل اداسی والا کوئی دھاگہ نظروں سے گزرا۔ اور آج غصے والا۔ مجھے تو دن کا زیادہ تر حصہ غصہ رہتا ہے۔ :(
  6. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    نہیں اپیا۔ مذہب اور سیاست میں لوگ سب سے پہلے اخلاقیات کا ہی لبادہ اتارتے ہیں۔ :) :)
  7. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اپیا اپنے اک اور بھائی بھی ذوالقرنین نام کے۔ کہیں مغالطے میں انکو آواز نہ چلی جائے۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    اسی لیئے تو ہم سنجیدہ باتیں نہیں کرتے۔ کہ اور بکھیڑے کم ہیں جو محفل پر بھی یہی سلسلہ شروع ہو جائے۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    جی اپیا میرا نام ہے :) :)
  10. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    :laugh::biggrin: اب لٹیا ہی ڈوب گئی ہے۔ :(
  11. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    اچھا پھر میں اک ہی بار آؤں گا۔ سارے مقابلے کروا لو۔:) :) سستی کہاں۔:eek: اتنی چستی سے میں نے کہا ہے کہ کوئی ٹرافی لا دے۔ :(
  12. نیرنگ خیال

    ربر

    اپیا میں نے اس پر تفصیلی روشنی ڈال دی ہے۔ :p
  13. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    آپی خوشی ہوئی کہ یہ تحریریں تفریح طبع کا باعث بنیں۔ :) :)
  14. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    :) :) :) ہمیں اپنے شاگردوں میں شمار کر لیجیئے رانا بھائی :) :)
  15. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    عشبہ اور میں
  16. نیرنگ خیال

    محفل دا پِنڈ

    میں نے یہ پنڈ چھوڑ دیا ہے۔ میں اس ہنگامے سے دور اپنا اکیلے کا فارم ہاؤس بناؤں گا۔ اور بقیہ زندگی یاد الہی میں بسر کروں گا۔ :bighug:
  17. نیرنگ خیال

    ربر

    ہم نے بتا دیا ہے پھر :) :)
  18. نیرنگ خیال

    ربر

    اصل اور سچے رویوں پر مبنی حکایت کے لیئے تشریف لائیے یہاں۔ نیلم تم بھی
Top