میں سوچ رہا تھا کہ اپنا پرچہ آخر میں جمع کرواؤں گا مگر کچھ صورتحال ایسی ہے کہ یہ پرچہ پہلے ہی حل کر رہا ہوں۔ :) جیت تو میں نے جانا ہی ہے۔ مگر امتحان میں بیٹھنے کی یہ رسمی کاروائی پوری کرنا ضروری تھا۔ :p تا کہ کل کلاں کوئی یہ نہ کہے کہ جی اس بندے نے تو پیپر ہی نہیں تھا دیا۔ :grin:
اعلان: اگر اس...
تیرا مطلب ہے پینٹ پہننا سادگی نہیں ہے۔ :( جہاں تک میرا تجربہ ہے پینٹ شرٹ سستی ہے بنسبت شلوار قمیض کے۔ لاہور سے 150 تک کی ٹی-شرٹ مل جاتی اور سستی سی پینٹ بھی۔ جب کہ سستے سے سستا شلوار قمیض بھی اتنے کا نہیں آتا۔ :(