اصل حکایت: ربر
دوا اور دعا
ایک نوجوان کی شادی ہوتی ہے۔ اب کوئی یہ اعتراض نہ کرے کہ نوجوان کیوں۔ حکایت نہیں سننی تم لوگوں نے۔:p
شادی کے معاملات طے کرتے وقت تو اسکو باپ یاد نہ آیا۔ مگر جب وقت شہادت قریب آیا تو اک سیانے نے مشور ہ دیا
کاکا بزرگوں کی دعا لے لے۔ بھلا ہو جائے گا۔
وہ اپنے والد...
بالکل یار اگر ہم نہ ہوں تو کوئی آدمی بھی ہنسنے کھیلنے کی بات نہ کرے اور سیدھا سیدھا جواب دے کر چلتا بنے کہ بھائی جی ہماری طرف سے جواب ہے۔ :) :)
اور یہ دھاگے صحرائی دھاگے بن جائیں۔ :) :)
ویسے نیلم کے تو جتنے دھاگے اور حکایتیں پڑھ رکھیں ہیں میں نے۔ مجھے لگتا ہے۔ میرے مکمل نمبر آجانے ہیں۔ :) :) اس...
ایسے سٹیٹس جب ہم لوگ لگائیں گے:dancing: تو آپ لوگ محفل سے غائب ہو کر روتے پھروں گے:hypnotized: ۔ مجھے تو تیمور پر ترس آرہا ہے۔ کیسے چپ کروائیں گے وہ :idontknow:
جب ہماری وجہ سے کوئی ہنسے تو ہمارے لیئے دعا کر دیا کرے :p