برادرم سیاست اور مذہب کے دھاگوں پر بحث نہیں بلکہ کُشتی ہوتی ہے۔ آپ سنجیدہ موضوع شروع کریں تو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ گڑبڑ وہاں سے شروع ہوتی ہے جب ایک "معلوم" رکن بحث چھوڑ کر گم ہو جاتا ہے اور اس کی جگہ "نامعلوم رکن" بحث کو آگے بڑھانے بلکہ آگ لگانے کو آن پہنچتا ہے:)