نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    چند بیانات جہاں اس کی مذمت کی گئی ہو؟
  2. قیصرانی

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    یار ظفری ، پہلی بار دھاگہ پورا پڑھا۔ اس میں اگر پانچ فیصد بھی سچ ہے تو تمہارے ساتھ ابھی تک جو بھی ہوا، کم ہے :laugh:
  3. قیصرانی

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    چند سوالات پاکستان میں امریکی فوج کی مخالفت کرتے ہوئے طالبان پاکستانی شہریوں کو ہلاک کرتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ اس پر کبھی منور حسن نے سوال کھڑا کیا کہ مردود اور شہید کا کیا فرق ہے؟
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یعنی حلیم کے پیچھے :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام مانو بلی۔ کیسی ہیں؟
  6. قیصرانی

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    مسئلہ یہی ہے محترم، ایک طرف منور حسن صاحب نے شہید اور مردود کا فیصلہ کر دیا دوسری طرف وہ خود فرما رہے ہیں کہ وہ مفتی نہیں کہ اس بارے فتوٰی دیں :)
  7. قیصرانی

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    ابھی پہلی پوسٹ پڑھی۔ یہ فقرہ کافی گہرا ہے یعنی تم ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے کلاس فیلو نکلے؟ :laugh:
  8. قیصرانی

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    اس کا جواب میرے خیال شریف سے کچھ یوں ملتا ہے کہ اگر کسی کو اپنے معیار تک لانا چاہتے ہیں تو پہلے ان کے رنگ میں رنگ کر ان کی بولی بولنا شروع کریں، پھر بتدریج انہیں ان کے درجے سے اپنے درجے تک لائیں۔ ورنہ سعئ لاحاصل ہے :)
  9. قیصرانی

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    آج تو آپ نے کچھ بھی نہ چھوڑنے کا تہیہ کر لیا ہے شاید :)
  10. قیصرانی

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    بے چارہ ظفری رہی سہی کسر بھی پوری ہو گئی :)
  11. قیصرانی

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    جس دھاگے میں آپ اور برادرم یوسف-2 جمع ہو جائیں، اس پر بحث کی کوئی گنجائش ہی نہیں بچتی
  12. قیصرانی

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    دیکھئے شاعری اگر عوام الناس کے لئے لکھی جا رہی ہے تو انہی کی زبان میں ہوگی۔ اگر چند مخصوص فلسفیوں تک محدود رہنی ہے تو پھر اس شاعری کا کیا فائدہ :) شاعر ہو کر الفاظ کی کمی؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں، بقول سہیل وڑائچ؟ :laugh:
  13. قیصرانی

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    کلین بولڈ کرنے کی نہیں ہو رہی فہیم بھائی :)
  14. قیصرانی

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    پسندیدگی اور تعریف سننے کا شوق ہر انسان میں ہوتا ہے۔ شعراء اپنے احساس کو خوبصورتی سے شیئر کر کے داد اور تعریف سننا پسند کرتے ہیں۔ ورنہ احساس کا اظہار تو ہمارے ہاں سیاسی اور مذہبی دھاگوں پر بھی تھوک کے بھاؤ ملتا ہے :)
  15. قیصرانی

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    جو بہن اتنی نک چڑھی ہو تو ایسے ہی کہتے ہیں نا۔ میں نے تو کاٹا بھی کھا لیا اور حلیم بھی کھانی ہے :)
Top