میں کافی عرصے سے شاعری اور اچھے شاعر کی پہچان میں وقت ضائع کر رہا تھا۔ آج ایک نسخہ ذہن میں آیا
اچھا شاعر مشکل بات کو بھی آسان کر کے بیان کرتا ہے
آسان بات کو مشکل کر کے بیان کرنا اچھے شاعر کا کام نہیں۔ یعنی پانی میں مدھانی چلانے سے مکھن نہیں نکلتا :)
شاعری کی خوبی اس کا اختصار :)
انتہائی معذرت کے ساتھ، مردوں کی آنکھ میں کافی شرم ہے، کوئی کسی خاتون کو گھورتا ہوا نہیں دکھائی دے رہا۔ پاکستان میں یہ چیز اب بیماری کی حد تک پھیل چکی ہے