ایٹم بم یا پھر جوہری دھماکہ واقعی ہضم نہیں ہوتا۔ لیکن موئنجو دڑو، ہڑپہ، مہر گڑھ وغیرہ سب کو دیکھا جائے تو امپیکٹ کریٹر صرف ایک جگہ ہے اور وہ انڈیا میں۔ وہاں تابکاری ابھی تک موجود ہے۔ باقی بہت ساری جگہیں سمندر سے دور ہیں کہ وہاں شہاب ثاقب کے ٹکرانے سے بننے والا گڑھا چھپ نہیں سکتا۔ ویسے مزے کی بات...