پسِ نوشت: گاڑیوں میں انجن اور ٹائروں کے درمیان رابطے کا کام کنکٹنگ شافٹ دیتی ہے جو انجن کی پیدا کردہ حرکت کو ٹائروں تک پہنچانے کا کام کرتی ہے۔ عام موٹر سائیکل میں یہی کام چین کرتی ہے۔ ہوائی جہاز میں اس کا کوئی کام نہیں ہوتا کہ ہوائی جہاز کا انجن ہوا کو پیچھے دھکیل کر یہ کام کرتا ہے۔ ٹائروں کا...