آپ کا بلاگ پڑھا۔ کیا یہ تک نہیں معلوم فوج میں بمباری مشن پر جاتے ہوئے کبھی اس طرح کی مبہم معلومات نہیں دی جاتیں کہ فلاں جگہ جو ہسپتال دکھائی دے اس پر بمباری کرو۔ کیا ہسپتال نیچے سے ریڈیو یا وڈیو کے سنگل بھیج رہی ہوگی کہ میں ہسپتال ہوں آن کر بمباری کرو؟ جہالت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ میں نے پوری...