اسکے بعد الف نظامی بھائی نے اردو خطاطی کے متعلق کچھ حقائق بیان کیئے جو میرے جیسے کم علم کے لیئے تو بالکل ہی نئے تھے۔ ان کی مدہم انداز اور الفاظ کا بہترین چناؤ انکی موضوع پر دسترس کو ظاہر کر رہا تھا۔ اسکے بعد انہوں نے ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد کو اظہار خیال کی دعوت دی۔ ڈاکٹر صاحب بھی سید شاکر...
الف نظامی صاحب کی طرف سے شروع کیئے دھاگے سے جیسے ہی پتہ چلا کہ ایسی اک تقریب اسلام آباد میں منعقد کی جانے والی ہے۔ جس میں سید شاکرالقادری کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کو اردو ویب کی طرف سے اک ہدیہ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ تو ذہن اسی وقت بنا لیا کہ اس تقریب میں لازماً شامل ہوا جائے گا۔ بقول الف...
اس کے لیئے تھوڑا خوار ہونا پڑتا ہے۔ یہ مثالیں ایسے سمجھ نہیں آتیں۔ :p
اصل میں ہمارے ہاں تاجر حضرات کا گروہ پتی میں چنے کے چھلکے ملا دیتا ہے پیس کر۔ قدرتاً انکا رنگ بھی ایسا ہی ہوتا ہے تو پتہ نہیں چلتا۔ اسکے مختلف اوزان ہوتے ہیں کہ کتنے کلوگرام میں کتنے چھلکے ڈالنے ہیں۔ یوں وہ ضرورت سے زائد...
نظامی بھائی میرے پاس بھی بہت سی تصاویر ہیں اور بہت کچھ ہے لکھنے کو۔ میں اپنا الگ دھاگہ بناؤں گا۔ :) وہاں پر تصویری روداد پیش کی جائے گی کہ آپ کیسے میرے ساتھ کھڑے ہو کر میرا فون سن رہے تھے۔ :biggrin: