نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آئی-ٹی ٹونز

    یو ٹرن میں آن
  2. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    اگر ساجد بھائی لکھ دیتے تو میں اپنی فراغت کہیں اور استعمال کرتا۔ یہ نہ لکھتا۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    بالکل اور سفر بھی ان لوگوں نے سوٹڈ بوٹڈ ہی کیا۔ :p باباجی آپ لوگوں کی محبتوں کا مقروض ہوں۔ جلد ہی عشبہ سے کے ساتھ آپکی تصاویر بھی شئیر کروں گا۔ یہ تو آپکا حسن ظن ہے۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    شمشاد بھائی اسقدر حوصلہ افزائی پر تو دل بڑھ گیا۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    بہت شکریہ بہنا :) باباجی کو بہت روکا پر رکے نہیں۔ بس بھاگتے بنے۔ بہت شکریہ فہیم بھائی آپکا :)
  6. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    شکراً عینا :)
  7. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    بہت ہی شکریہ :)
  8. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    بہت مشکور ہوں آپکا اس دلجوئی پر :)
  9. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    کوئی بات نہیں۔ ویسے میں نے فل سائز فونٹ سے منع کیا تھا۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    الحمد اللہ میں اپنے تئیں تمام روداد اپلوڈ کرنے میں کامیاب ہوگیا ہوں۔ باباجی کے خیالات کا ربط سید شاکرالقادری سرکار کے خیالات کا ربط سر سید زبیر کے خیالات کا ربط سر تلمیذ کے خیالات کا ربط اب اس دھاگے پر لگی تبصروں کی ممانعت کی سختی ختم۔ آپ تمام احباب کھل کر اظہار رائے کر سکتے ہیں۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    عاطف بٹ اور سر سید زبیر کیفے کی طرف رواں دواں اور پہنچ بھی گئے آگئے باقی احباب بھی
  12. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    لوجی ہم بھی آگئے اس تصویر میں اور اس تصویر سے نکالنے میں الف نظامی بھائی نے کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر ہم سید زبیر سر کے ساتھ پھر آگئے
  13. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    وقت چاء پانی
  14. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    کچھ ہمیشہ رہنے والی یادیں
  15. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    محترم سید@شاکرالقادری شیلڈ وصول کرتے ہوئے ساجد بھائی شیلڈ کو سہارا دیتے ہوئے
  16. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    ساجد بھائی نبیل بھائی کا خط پڑھ کر سناتے ہوئے عاطف بٹ اس لمحے کو قید کرتے ہوئے
  17. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    ساجد بھائی اور الف نظامی بھائی کاغذات کا تبادلہ کرتے ہوئے باباجی اس بھری محفل میں خود کو تنہا کرتے ہوئے
  18. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    صدر اکادمی ادبیات محترم شاکر القادری بھائی کی خدمات کا اعتراف کر کے انکو سراہتے ہوئے
  19. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    حاضرین کا انہماک
  20. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    محترم و مکرم جناب سید شاکرالقادری منمبر پر رونق افروز ہوتے ہوئے کیمرہ مین قریب سے دیدار کرتے ہوئے
Top