نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کُتا

    میرا ہی خیال پہلے صفحے سے چوری کر کے لکھ دیا۔ ہنہہہہo_O
  2. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    تھلے تھلے کاکا۔۔۔۔۔ :laugh:
  3. نیرنگ خیال

    ہر کام اب وقت پر

    واہ واہ سر ندرت خیال غالباً اسے ہی کہتے ہیں کیوں کہ نیرنگ خیال تو میں ہوں :biggrin:
  4. نیرنگ خیال

    ہر کام اب وقت پر

    انقلاب ایسے ہی آتے ہیں :nerd: آپکا ظرف ہے شرارت سمجھے وگرنہ ہم تو اب تک طنز ہی سمجھ رہے۔ اسی لیئے نیچے تصویر لگائی تھی کہ جو قوم پورا دن لائن میں لگی رہے وہ وقت کی اہمیت کو خاک سمجھے گی۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    یہ تصویر کیا ہے قیصرانی بھائی؟ یہ اس ڈیوائس کے لیئے لگائی ہے یا پھر اندر موجود ٹیکسٹ کی کوئی خاص...

    یہ تصویر کیا ہے قیصرانی بھائی؟ یہ اس ڈیوائس کے لیئے لگائی ہے یا پھر اندر موجود ٹیکسٹ کی کوئی خاص اہمیت ہے؟
  6. نیرنگ خیال

    سانوں کی۔۔۔ ساڈے تے ایتھے روز سورج نکلدا ائے۔۔۔ ہا ہا ہا

    سانوں کی۔۔۔ ساڈے تے ایتھے روز سورج نکلدا ائے۔۔۔ ہا ہا ہا
  7. نیرنگ خیال

    لاجواب زبیر بھائی :)

    لاجواب زبیر بھائی :)
  8. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    شکریہ اپیا :) آئیڈیا تو اچھا ہے اپیا :shock: اپیا ڈرنے کا ڈھونگ ہے یہ o_O جب کوئی کام کرنا نہ آتا ہو تو ڈرنے کی اداکاری کر کے سائیڈ پر ہو جاؤ۔ (فرمودات نیرنگ خیال )
  9. نیرنگ خیال

    گدھے کے کان

    یہ تو کچھ بھی نہیں۔ اک نظر ذرا ادھر ڈالیںo_O
  10. نیرنگ خیال

    جی بالکل :) صبح بخیر :)

    جی بالکل :) صبح بخیر :)
  11. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    یہ صرف اور صرف میری محنت ہے۔ اس میں ایک تکا نہیں تھا۔ :laugh:
  12. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    :eek::eek::eek: o_O :cautious: بھیا کو دھکا سٹارٹ کہا :unsure:
  13. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    نیلم نے کہنا ہے کہ حکایتوں کو کم مار پڑ رہی تھی جو حکایتوں والی کا بھی نیا ورژن بنانے پر تل گئے۔ :laugh:
  14. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    اپیا یہ تجربات میں نے دھوپ میں بال سفید کر کے نہیں لیئے۔ :ROFLMAO: اپیا کوشش کروں گا۔ اصل میں خاکہ نگاری اک فن ہے اور میں اس میں بالکل کورا۔۔۔:confused:
  15. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    زبیر بھائی آپ کھیل سے پہلے پوچھ لیا کریں کہ نین یار جیتنا یا ہارنا ہے:laugh: ۔ اگر موڈ جیتنے کا ہوا تو میری نقل کر لیجیئے گا۔ وگرنہ نہیں۔ :bighug:
  16. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    مجھے یہ امیج نہیں نظر آرہی مگر زبیر مرزا بھائی کے جواب سے میں نے اندازہ لگا لیا ہے کہ اس بار بھی بازی مار لی گئی ہے:twisted: ۔ افففف جیتنے کی تو عادت سی ہوگئی ہے۔ :cowboy:
  17. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    یار ہم کب تک اکیلے ہی اک دوسرے کو موقع دیتے رہیں۔ میرا خیال ہے کہ اب ہمیں تھوڑا گوشہ نشینی کی زندگی اختیار کرنی چاہیئے۔ :biggrin:
  18. نیرنگ خیال

    ہر کام اب وقت پر

    وقت کی پابندی:cowboy: ۔ آپ گورا صاب کے باسیوں کو بتانا تھا کہ اب ہم باسی نہیں رہے:p ۔ اب ہمارا جذبہ وقت کی پابندی بیدار ہوچکا ہے۔:dancing: آپ نے پڑھا نہیں اس خبر سے عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر:sneaky:
  19. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    آپ نے واقعی پڑھا ہے۔ :notworthy: میں کسی سے کہہ کر تدوین کروا لیتا ہوں۔ اک آدھی غلطی یہ بھی ہے کہ روداد کے دوسرے حصے میں شاکر القادری بھائی کی جگہ شاکر صاحب ٹیگ ہیں۔
  20. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    شکریہ حسان بھائی۔ :) اس پذیرائی پر تہہ دل سے ممنون ہوں :)
Top