جہاں تک پلو کا ذکر ہے۔ وہ ہم پکڑ چکے اور نبھا بھی رہے ہیں۔ :) اب خوش آمدید کے لیئے الگ منورنجن کر رکھا ہے یا یہیں خوش آمدید کہہ دیا جائے۔ اور میرا خیال ہے نیلم بھی آپ سے تعارف مانگ چکی ہیں۔ :)
ہماری رہنمائی کی بجائے کسی ایسے شخص کی رہنمائی تلاشئیے جو آپ کو واقعی میں فائدہ دے۔ اگر بگڑنا ہے تو...