یہ اک بے مقصد اور منتشر ذہن کی پیداوار تحریر ہے۔ ایسی تحریروں کا کوئی مقصد نہیں ہوتا۔ لیکن آج شام کو آوارہ کتے والے دھاگے میں اسے بھی زیر بحث لانے کی کوشش کی جائے گی۔ :laugh:
میرا وقت کب آئے گا۔:barefoot: یہ وقت سے مراد سی-این-جی کی باری کا وقت ہے۔ :p
اسلام آباد میں سی-این-جی کی لائن
نوٹ: ووٹ دیتے وقت یاد رکھنا سی-این-جی کے لیئے دفتر سے چھٹی کی تھی۔ :p