آپ کی بات بجا۔ دیکھئے جب بات ایمان کی آتی ہے تو وہ اتنا اہم ہوتا ہے کہ اس بارے سارے باتیں ہمیں قرآن اور احادیث سے مل جاتی ہیں۔ اگر کوئی دوست یہ سمجھتا ہے کہ قرآن اور احادیث سے ہٹ کر بھی ایمان ہے، تو میری ناقص رائے میں وہ غلطی پر ہے۔ دوسرا اگر آپ میری مندرجہ ذیل بات سے اتفاق کرتے ہیں تو بھی بجا۔...