نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھتیجی۔ کیسی ہیں؟
  3. قیصرانی

    پاکستان میں سولر پینل مقبول ہو رہے ہیں ؛ رپورٹ

    کہتے ہیں کہ آؤٹ پٹ کی بنیاد پر بھی قیمتیں بہت فرق ہو سکتی ہیں۔ یعنی ایک ہی سائز کا پینل عین ممکن ہے کہ بالکل مختلف مقدار میں بجلی پیدا کرے
  4. قیصرانی

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    فلم سٹار محمد علی کی روح تڑپا بلکہ پھڑکا دی آپ نے تو :)
  5. قیصرانی

    مجھے کیا پتا؟

    تو آپ کو اعتراض آئس کریم کھانے پر ہے یا احوال لکھنے پر؟ سرگوشی: ہوٹلنگ والی روداد میں کھانے کی جگہ آئس کریم لکھ کر کاپی پیسٹ کر دیں :P
  6. قیصرانی

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔ کیا حلقہ ذوق پایا جناب نے :) معذرت کہ مجھے یا تو انتہائی سہل شاعری جیسا کہ ابنِ انشاء ہوں، پسند آتی ہے، یا پھر اقبال جیسی، کہ ان کا کینوس بہت وسیع ہے۔ پیار محبت وغیرہ کی باتیں کئی سو سال سے کہی جا رہی ہیں، ان میں کیا نیا بچا :)
  7. قیصرانی

    مجھے کیا پتا؟

    کھانا ایک اینڈ پوائنٹ ہے اس ساری تقریب کا۔ اصل حال تو آپ نے وہاں جانے اور آرڈر کرنے تک کا لکھنا ہے نا۔ کہانی کا نقطہ اختتام کھانا :)
  8. قیصرانی

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    یا جیسے آپ کی شاعری؟
  9. قیصرانی

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    کتوں کی اقسام گھوڑوں کی اقسام کبوتروں کی اقسام
Top