نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ بھی ایک علامت ہوئی نا :)
  2. قیصرانی

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    سید بادشاہ کے الفاظ کے مطابق تو میں ہی بانٹ رہا ہوں :D گستاخی معاف سید بادشاہ
  3. قیصرانی

    آج کی جھوٹی خبر

    نہ بھی کیا ہو تو بھی کیا۔ ہمارے پاس ہیں نا کٹ پیسٹ سرکار :)
  4. قیصرانی

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    ابھی تو میں اس پر نیرنگ خیال بھائی کو دعوت دینے لگا تھا ایک اور کہاوت کی :P
  5. قیصرانی

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    عمر سیف جلدی آئیے۔ تبرک بٹ رہا ہے :laugh:
  6. قیصرانی

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    اوہ، یہ سکیچ آپ نے بنایا ہے کیا؟
  7. قیصرانی

    آج کی جھوٹی خبر

    جو بات سوشل میڈیا پر آ گئی تو اس کا ایک طرح سے جھوٹ ہونا ثابت ہو گیا۔ ورنہ مین سٹریم میڈیا میں کہیں تو دکھائی دیتی
  8. قیصرانی

    آج کی جھوٹی خبر

    سوشل میڈیا پر دی گئی خبر ایسی ہوتی ہے جو بہت سارے لوگ بہت کم وقت میں دیکھ کر اس پر ردِعمل ظاہر کر لیتے ہیں لیکن اس کی تصدیق کا عمل اتنا آسان نہیں ہوتا۔ ویسے بھی جب کسی دوسرے کی تحریر کو کوٹ کیا جائے تو اس کا حوالہ دینا بہتر ہوتا ہے
  9. قیصرانی

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    لیں جی، پروفیسر کی تازہ ترین تصویر کا سکیچ بھی آ گیا :)
  10. قیصرانی

    فاتح کون؟

    برادرم، یوسف-2 جس طرح فتنہ انگیز پوسٹس کو کاپی پیسٹ کرتے ہیں، اس وجہ سے ان کی پوسٹ جو بھی ہو، اس پر اچھی طرح بحث کرنی چاہیئے کہ کہیں وہ قرآنی آیت کے مصداق محض شرانگیزی تو نہیں کر رہے؟
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    لنک نہیں دیکھا اس مبارک والی پوسٹ میں :)
  12. قیصرانی

    آج کی جھوٹی خبر

    شکریہ کہ آپ نے میرے خدشے کی تصدیق کر دی :)
  13. قیصرانی

    آج کی جھوٹی خبر

    کاپی پیسٹ کا یہی مسئلہ ہے کہ انہوں نے جہاں سے تصویر کاپی کی ہے، وہاں یہی تصویر موجود ہے، اس سے زیادہ نہیں۔ اب خبر کی صداقت کہاں سے ہو، اس بارے موصوف چپ ہیں
  14. قیصرانی

    آج کی جھوٹی خبر

    کیا آپ نے یہ سوچا کہ اس مقدس فتوے کا باقی حصہ کیوں کاٹا یا چھپایا گیا ہے؟
  15. قیصرانی

    فاتح کون؟

    کاپی پیسٹ سرکار
  16. قیصرانی

    فاتح کون؟

    ہمارے ہاں اسے نمازِ جمعہ کہتے ہیں :)
  17. قیصرانی

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    ظفری کو محفل پر 10،000 مراسلے مبارک ہوں :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    زبردست۔ بہت بہت مبارک ہو :)
  19. قیصرانی

    آج کی جھوٹی خبر

    اللہ جانے۔ بغیر حوالہ دیئے تو دونوں ہی جھوٹی لگ رہی ہیں۔ ایک تو اپنی زبان اردو کے فیس بک پیج سے لی گئی ہے اور دوسری کسی عبداللہ نامی بندے کے فیس بک سے :)
Top