نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    سامن اتنی بھی بری نہیں ہوتی۔ لگتا ہے آپ کو اپنی کُکنگ کا ہی بس تجربہ ہے :P
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میری چھ ہفتے کی چھٹیاں ایسے ہی پڑی ہیں
  3. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    ٹرک کا مسئلہ نہیں۔ میں کہہ دوں تو یہی کافی ہوتا ہے۔ چونکہ ہمارے کچن میں دو سو سٹوڈنٹس اور سٹاف کا کھانا بنتا ہے جس میں نارمل، ویجیٹیرین، لیکٹوز فری، گلوٹین فری، دیگر الرجی والے افراد کے لئے کھانے الگ الگ بنتے ہیں تو میں کوشش کرتا ہوں کہ کچن والوں کی اپنی روٹین کو خراب نہ کروں۔ بھوک ہی مٹانی ہوتی...
  4. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    ظاہر ہے کہ اگر میں کسی بھی انداز سے مدد کر سکتا ہوں تو مجھے کرنی چاہئے۔ میرے ساتھ یہی مسئلہ ہوا تھا چھ سات سال قبل۔ تو میں نے رہائش مہیا کرنے والے اسی ادارے کی سابقہ انچارج کے خلاف کاروائی کی تھی۔ تبھی سے موجودہ انچارج اور دیگر سٹاف ممبران میرے ساتھ مناسب برتاؤ کرتے ہیں اور میرے ریفرنس کو...
  5. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    نو کمنٹس حضور
  6. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    واقعی۔ آج کا مینو کافی بہتر تھا :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کرے پاکستان یہ میچ جیت جائے یا انیس الرحمن اور عینی شاہ میچ والے دھاگے سے دور رہیں
  8. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    ہماری اسسٹنٹ کُک اپنے والدین کی وفات، اپنے بچوں کے مسائل، گھر کے حصول وغیرہ کے سلسلے میں بہت پریشان تھی۔ میں دفتر پہنچا تو کافی لینے کچن میں گیا اور اس سے گپ شپ ہوئی۔ بے چاری پندرہ بیس منٹ تک اپنے دکھڑے سناتی رہی اور میں سنتا رہا۔ حاصل یہ تھا کہ اسے مناسب گھر نہیں مل رہا کرائے پر۔ ویٹنگ لسٹ میں...
  9. قیصرانی

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    میں نے سوچا کہ پہلے کون کے چکر میں یہ مفید دھاگہ رہ نہ جائے۔ اس لئے مختصر سا لکھ دیا تاکہ دیگر دوستوں کو بھی حوصلہ ہو :)
  10. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    میں نے آج یہ سیکھا کہ میں اچھا سامع ہوں
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بجا۔ دعا ہی تو کر سکتے ہیں یا امید رکھ سکتے ہیں کہ بہتری ہو :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جمعہ کے دن صبح ساڑھے نو بجے اٹھا، تیار ہوا، آفس پہنچا پونے دس بجے۔ کافی پی، دیگر کام نمٹائے، دو تین کولیگز کے پرابلم سن کر انہیں مناسب مشورے دیئے اور اب لنچ بریک پر جانے والا ہوں۔ موسم گرم ہے، چار ڈگری درجہ حرارت اور برف پگھل رہی ہے
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بیٹا؟
  14. قیصرانی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    فارسی کو مٹانا اتنا آسان نہیں کیونکہ اس کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ اردو کو پیدا ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے۔ اس وجہ سے فارسی میں ملاوٹ کرنا یا فارسی زبان میں دیگر زبانوں کے الفاظ کو سمانا اتنا آسان نہیں جتنا کہ اردو کے لئے۔ اردو کی لچکداری ہی ہے کہ اس میں فارسی، عربی اور ترکی اصطلاحات بھی موجود ہیں...
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یعنی اس بار ٹیم نے آخر تک شرمندہ ہونا ہے :(
  16. قیصرانی

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    بچوں کا بہت خیال رکھا کریں کیونکہ عرشہ بہت گیلا اور پھسلوان ہو جاتا ہے اور حفاظتی جنگلوں میں اللہ بچائے، کافی بڑے گیپ ہوتے ہیں چونچلوں کے بارے ایک شاعر کی یہ رائے :daydreaming: یوں کہئے کہ بھابھی کا حکم چلتا ہے :)
  17. قیصرانی

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    1۔ کیا سالِ نو کے لئے قرارداد تیار کرنا مفید عمل ہے؟ اگر تمام تر متغیرات کو آپ اچھی طرح جان اور پہچان سکتے ہیں اور ارادے کے بھی پکے ہیں تو ہاں، ورنہ بے فائدہ 2۔ ایک اچھی قرارداد میں کیا کیا خاص باتیں ضرور ہونی چاہیے؟ پورے سال کے اثاثوں کو مدِنظر رکھ کر کم سے کم اگلے دو سال کی پلاننگ 3۔ اہداف...
  18. قیصرانی

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    سردی کی ابتداء منفی دس ڈگری سے ہوتی ہے (میرے نزدیک) یعنی جب جیکٹ یا سوئیٹر کے بناء گذارا نہ ہو سکے۔ بادلوں کی شکل سے اندازہ ہو رہا ہے کہ درجہ حرارت لگ بھگ پانچ سے دس ڈگری سینٹی گریڈ ہوگا
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میری حاضری :)
  20. قیصرانی

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    ماشاء اللہ بہت کیوٹ بچہ ہے :)
Top