نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    اس تصویر میں تو سردی کہیں دور دور تک نہیں دکھائی دے رہی؟
  2. قیصرانی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    دیکھئے برادر، میں ذاتی طور پر علم کے پھیلاؤ کا قائل ہوں۔ اگر ہمارے ہاں عوام کو شعور اور تعلیم ہو تو انہیں متبادل بتایا جا سکتا ہے۔ ابھی تو ہماری عظیم اکثریت تکنیکی تعلیم سے کوسوں کیا نوری سال دور ہے۔ انہیں اس بکھیڑے میں نہیں ڈالنا چاہئے کہ کمپیوٹر کو شمارندہ کہیں کہ حسابیہ کہ کمپیوٹر۔ اسے ایسے...
  3. قیصرانی

    نادان بکری

    زبردست شیئرنگ :)
  4. قیصرانی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    جی بتائیے کہ کیا کرنا ہے
  5. قیصرانی

    "حضرت علامہ" زید حامد

    یہ وڈیوز میں دیکھ چکا ہوں جس میں محترم فرما رہے تھے کہ یہ وڈیو ان کی مرضی کے بغیر یو ٹیوب پر نہ لگائی جائے اور بحث کرتے وقت 9 ملی میٹر کا پستول ساتھ رکھیں گے اور جھوٹے کے سر میں سوراخ آپ کی رائے کا ہم احترام کرتے ہیں، عین اسی طرح جس طرح آپ ہماری رائے کا احترام کرتے ہیں :)
  6. قیصرانی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    بھتیجی، اگر ایک معروف اصطلاح جو بخوبی سمجھی جا رہی ہے، کو محض اس لئے عربی کی اصطلاح سے تبدیل کر دیا جائے کہ وہ اردو سے زیادہ قریب تر لیکن عام انسان کی سمجھ سے کہیں پرے ہوگی تو اسے میں عقلمندی تو نہیں کہہ سکتا۔ تاہم آپ کی رائے کا احترام ضرور کروں گا عربی کا کام اردو کی بنیاد مہیا کرنا تھا، ویسے...
  7. قیصرانی

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    اچھی تصویر ہے۔ مجھے زیادہ مزہ ناردرن لائٹس یا پھر چاندنی کا آتا ہے رات کو باہر عرشے پر نکل کر :)
  8. قیصرانی

    چھوٹی چھوٹی

    جزاک اللہ
  9. قیصرانی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    اگر ہم نے دوسری زبان کو ہی اپنانا ہے تو پھر کمپیوٹر بھی برا نہیں :)
  10. قیصرانی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    ممنون ہوں استادِ محترم :)
  11. قیصرانی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    چودہ طبق روشن
  12. قیصرانی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    باورچی خانے کے لئے میں نے ایک بار سیارہ ڈائجسٹ میں "اباقہ" نامی کہانی میں لفظ مطبخ دیکھا تھا۔ طاہر جاوید مغل لکھاری تھے
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہوا بہنا، برفباری کی پک لگائی تھی میں نے جو دکھائی نہیں دے رہی۔ آپ کو ای میل کر دیتا ہوں
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    منتظر :)
  15. قیصرانی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    نکمی بھتیجی۔ ایک بار جا کر خود بھی دیکھ لیں
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جو دکھائی ہی نہ دے اس کا مطلب کیسے سمجھاؤں بہنا :)
  17. قیصرانی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    کلیہ یا دانشگاہ جو بھی سمجھ لیں
  18. قیصرانی

    جون ایلیا مر چکا ہے دل

    گہرا دفن کیجئے گا
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ارے نہیں بھائی، وہ سمجھتے رہے کہ ٹیم کو رنز بائی رنز ہارتے دیکھیں گے لیکن اگلوں نے سعودی عدالتی نظام والا کام کیا کہ سارا کچھ خود کر کے اتنا بتا دیا کہ کاروائی ساری ہو گئی، اب تمہارا سر قلم کرنے کے لئے لے جا رہے ہیں
Top