مفادات کی جنگ ہو سکتی تھی۔ لیکن جب آئی ایس آئی اور ایم آئی کا ذکر آیا ہے اور آرمی چیف کو ایک طرح سے براہ راست شامل کیا گیا ہے تو بات پھر انفرادی نہیں رہتی، زیادہ اونچے لیول پر چلی جاتی ہے
میں یہ نہیں کہتا کہ جیو والے سو فیصد سچ کہتے ہیں۔ یہ بھی نہیں کہوں گا زید حامد سو فیصد غلط ہے۔ لیکن یہ غلط...